سیف علی خان کی ہیلتھ انشورنس دستاویزات لیک ہوگئی، علاج پر کئی لاکھ روپے خرچ
اتوار 19 جنوری 2025 11:25
(جاری ہے)
دستاویز کے مطابق اداکار نے اپنے علاج کیلیے 35 لاکھ 95 ہزار روپے کا کلیم کیا جس میں سے 25 لاکھ روپے انشورنس کمپنی نے منظور کر لیے۔مزید یہ کہ دستاویز میں حساس معلومات جیسے پیشنٹ آئی ڈی، کمرے کی کیٹیگری اور متوقع ڈسچارج تاریخ بھی ظاہر کی گئی ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سیف علی خان’’نیوا بپا ہیلتھ انشورنس‘‘کے پالیسی ہولڈر ہیں۔ کمپنی نے اداکار کے کلیم کی ابتدائی رقم کیلیے منظوری دی ہے، لیکن اداکار کو دی گئی رقم کی صحیح تفصیلات نہیں بتائیں۔بیمہ کمپنی نیوا بپا ہیلتھ انشورنس کے آفیشل بیان میں کہا گیا اداکار سیف علی خان کے ساتھ پیش آنے والا حالیہ واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔ ہم ان کی جلد اور مکمل صحت یابی کی دعا کرتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
-
راکھی ساونت نے مفتی قوی کی شادی کی پیشکش قبول کرلی
-
حکومت کا بیرون ملک ملازمت کیلئے 10 لاکھ روپے تک قرض دینے کا اعلان، شرائط بھی بتادی گئیں
-
عمران خان نے اپنے خط میں ادارے کواون کیا ہے، شیخ وقاص اکرم
-
حلب بم دھماکہ میں بچوں سمیت 20 افراد کی ہلاکت قابل مذمت، یو این
-
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائی سے ہزاروں فلسطینی بے گھر، انروا
-
امریکی امداد میں وقفہ لاکھوں افراد کے لیے مشکلات کا سبب، یو این ادارے
-
ایشیا الکاہل میں مہاجرین کے حقوق پر مبنی پالیسیاں بنانے پر زور
-
ہماری خواتین کے گھر توڑے گئے، چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا
-
گرینڈ اپوزیشن اتحاد کا حکومت سے مستعفی ہونے اور نیا الیکشن کروانے کا مطالبہ
-
اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی یا اپوزیشن کے ساتھ بالکل بھی مذاکرات میں شامل نہیں ہے
-
ایجنسیوں کا کام سیاست میں مداخلت نہیں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.