بیورو کریٹس کی بطور وی سیز تقرری، سندھ کی جامعات میں تدریسی عمل 5 دن سے معطل
سندھ میں بیوروکریٹس کو وائس چانسلر تعینات کرنے کے فیصلے پر فپواسا نے بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا
پیر 20 جنوری 2025 17:29
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق بیوروکریٹس کو وائس چانسلر بنانے کے فیصلے کے خلاف فیڈریشن آف آل پاکستان اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن سندھ (فپواسا) کی اپیل پرتدریسی عمل معطل ہے۔حکومتی فیصلے کے خلاف جامعہ کراچی سمیت سندھ کی 17 سے زائد جامعات میں 16 جنوری سے تدریسی عمل کا بائیکاٹ جاری ہے۔ فپواسا نمائندوں نے مطالبہ کیا کہ وائس چانسلرز کی تقرری کیلیے یونیورسٹیز ایکٹ میں مجوزہ ترامیم واپس لی جائیں۔
مزید تعلیم کی خبریں
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ' آرگینک کچن گارڈننگ'کی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
-
سکولوں میں ہزاروں آئی ٹی اور فزیکل ٹیچرزکا فارغ بیٹھ کر تنخواہیں وصول کرنے کا انکشاف
-
بیورو کریٹس کی بطور وی سیز تقرری، سندھ کی جامعات میں تدریسی عمل 5 دن سے معطل
-
میٹرک میں مزید 3نئے گروپس کا اضافہ کر دیا گیا
-
امتحان میں 60 فیصد سے زائد نمبر لینے والے طلبا کے لئے بڑی خبر
-
کراچی؛ انٹرمیڈیٹ سال اول کے پرچوں کی اسکروٹنی فیس ختم کردی گئی
-
بچوں کی موج مستی ختم، موسم سرما کی تعطیلات ختم‘وفاقی تعلیمی ادارے کھل گئے
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، مارکیٹ کی ضرورتوں پر مبنی13 ڈپلومہ پروگرامز متعارف
-
ایچ ای سی میں 30 ہزار طلباء کی ڈگریاں تصدیق کی منتظر ہیں، انکشاف
-
اوپن یونیورسٹی نے انٹرنیشل ریلیشنزمیں چارسالہ بی ایس پروگرام آفرکردیا
-
دی یونیورسٹی اف فیصل اباد کے شعبہ ابلاغیات کے زیر اہتمام طلبہ اور طالبات کے لیے جدید دور کی ڈیجیٹل فوٹوگرافی کی اہمیت پرورکشاپ
-
امتحانات میں پاسنگ مارکس 40 فیصد کرنے کے فیصلے کا اطلاق سال 2026 سے ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.