ثانیہ مرزا کے اماراتی بزنس ٹائیکون عدیل ساجن کو ڈیٹ کرنے کی خبریں زیرِ گردش
پیر 20 جنوری 2025 20:21
(جاری ہے)
یاد رہے کہ اس سے قبل شعیب ملک سے علیحدگی کے اعلان کے بعد ثانیہ مرزا کا نام بھارتی کرکٹر محمد شامی کے ساتھ جوڑا گیا تھا تاہم بعد ازاں ان افواہوں کو مسترد کر دیا گیا تھا۔
بھارتی بزنس ٹائیکون رضوان ساجن کے بیٹے عادل ساجن متحدہ عرب امارات میں نجی گروپ کے منیجنگ ڈائریکٹر ہیں، جو اپنے پٴْرتعیش طرزِ زندگی کے لیے جانے جاتے ہیں، ان کی نیٹ ورتھ 1.3 بلین ڈالرز ہے،ان کا گروپ پراپرٹی کے کاروبار کے علاوہ ٹینس ٹورنامنٹس اور فلم فیئر ایوارڈز کو اسپانسر بھی کرتا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلیکٹرز کو چیمپئنز ٹرافی کے سکواڈ پر نظر ثانی کا مشورہ دے دیا گیا
-
آسٹریلین کپتان پیٹ کمنز کا چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونیکا امکان
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آفیشل جرسی کی پری لانچ سیل شروع
-
ویسٹ مینجمنٹ فینکس اوپن گالف ٹورنامنٹ 6 فروری سے شروع ہوگا
-
بنگلہ دیش پریمیئرلیگ میں کوالیفائرٹو میچ کل کھیلا جائے گا
-
ڈینیئل مدویدیف کا اے بی این ایمرو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز
-
فیفا کلب ورلڈ کپ میں پہلی بار کسی پاکستانی کھلاڑی کی شمولیت ہوگی
-
وادی کیلاش میں سردیوں کے روایتی کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد
-
دوسری چیف آف آرمی سٹاف نیشنل انٹر کلب ہاکی چیمپیئن شپ 2025 کی افتتاحی تقریب
-
مشیر ربانی میموریل فائیو اے سائیڈ ہاکی:دوسرے روز چار میچوں کا فیصلہ
-
دبئی ، پاک بھارت میچ کی ٹکٹیں 3 ارب 40 کروڑ روپے میں فروخت
-
نیشنل ٹین پن باؤلنگ چیمپیئن شپ 20 فروری سے شروع ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.