کراچی،ایف آئی اے کا ہوٹل پر چھاپہ، 3 انسانی اسمگلر سمیت 7 گرفتار
زیر حراست افراد میں سے 4 مسافر ہیں جنہیں انسانی اسمگلرز نے عراق بھیجنے کے لیے بھاری رقم وصول کی تھی
جمعہ 24 جنوری 2025 12:08
(جاری ہے)
ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار کیے گئے 7 افراد میں سے 3 انسانی اسمگلر بتائے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق زیر حراست افراد میں سے 4 مسافر ہیں جنہیں انسانی اسمگلرز نے عراق بھیجنے کے لیے بھاری رقم وصول کی تھی اور انہیں بیرون ملک بھیجنے کیلئے منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ایجنٹوں اور مسافروں کو اے ایچ ٹی سی منتقل کردیا گیا ہے، جہاں ان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
رواں سال جون تک سٹار لنک کی سروسز پاکستان میں دستیاب ہوں گی، پارلیمانی سیکرٹری
-
یوم یکجہتی کشمیر: پاکستانی مسلح افواج کا کشمیریوں کی حمایت کا اعادہ
-
کراچی میں شہریوں لوٹنے والے 3 جعلی کانسٹیبلز اصلی پولیس کے ہتھے چڑھ گئے
-
سرکاری حج سکیم، حکومت کا اخراجات میں کمی کا اعلان،حاجیوں کو 4 ارب 75 کروڑ واپس کرنے کا فیصلہ
-
یوم کشمیر پر عبدالعلیم خان کا کشمیری قوم سے اظہار یکجہتی
-
سید یوسف رضا گیلانی کا اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم خان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
اسماعیلی مسلمانوں کے رہنما آغا خان انتقال کر گئے
-
مقبوضہ جموں و کشمیر میں عوام بنیادی حقوق سے محروم ،وہ منظم ریاستی جبر اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا شکار ہیں، وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
سمگلروں نے لاہور کے نوجوانوں سے لاکھوں روپے ہتھیا کر انہیں بیرون ملک بیچ ڈالا
-
محسن نقوی کی چینی ہم منصب کیو ینجن سے ملاقات، پولیس اور پیرا ملٹری فورسز کیلئے جدید ٹیکنالوجی بڑھانے کافیصلہ
-
بھارتی دارالحکومت دہلی کے اسمبلی انتخابات کے لیے پولنگ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا اسماعیل کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.