محکمہ زراعت پنجاب نے کینو کی برداشت وسنبھال بارے سفارشات جاری کر دیں
ہفتہ 25 جنوری 2025 17:55
(جاری ہے)
باغبان برداشت کرتے وقت پھل کو ڈنڈی سے توڑتے ہیں یا پھر پھل کو ہاتھ سے کھینچ کر درانتی یا قینچی سے ڈنڈی و پتوں سمیت توڑلیا جاتا ہے ، ٹہنیاں ہلاکر بھی پھل کو زمین پر گرایا جا تا ہے، اس طرح سے ایک تو پھل زخمی ہو جا تا اور دوسرا یہ کہ درخت سے پتوں کا بہت زیادہ نقصان ہو جاتا ہے۔
پھل کو زیادہ نمی میں نہ توڑا جائے تاکہ پھل کاچھلکا پھٹ جانے کی وجہ سے یا زخمی ہونے کی وجہ سے اس پر مختلف بیماریاں حملہ آور نہ ہوں جو کہ پھل کے گلنے سڑنے کا باعث بن سکیں۔ اسی طرح پھل کو خشک موسم میں قینچی کی مدد سے احتیاط کے ساتھ ڈنڈی کے بالکل قریب سے کا ٹا جاناچا ہیے تا کہ دوسرے پھل ڈنڈی کی وجہ سے زخمی نہ ہوں۔مزید زراعت کی خبریں
-
پاکستان گنے کی پیداوار اور زیر کاشت رقبہ کے اعتبار سے دنیا کا چوتھے بڑا ملک بن گیا
-
پاکستان بزنس فورم کا حکومت سے گندم کی فری مارکیٹ میکنزم پر وضاحت کا مطالبہ
-
وزیر زراعت سید عاشق حسین کرمانی سے چائنا کمپنی کے وفد کی ملاقات،آرگینک فرٹیلائزر، کپاس کے بیج، سویابین، چاول اور مکئی کے پرمیئم بیجوں بارے تبادلہ خیال
-
پنجاب میں کھاد، کیڑے مارادویات کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ
-
پنجاب بھرمیں1338ٹریفک حادثات میں15افراد جاں بحق1520زخمی ہوئے
-
ایف پی سی سی آئی معیشت کی بحالی کے لیے تمام شعبوں میں اصلاحات پر اپنی توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے زراعت کے ساتھ تعمیرات اور ہاؤسنگ کے شعبے پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں
-
پاکستان میں انار کا زیر کاشت رقبہ 7330 ہیکٹرز اور پیداوار 37613ٹن تک پہنچ گئی
-
پنجاب میں دھان کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کے لئے مشینی کاشت متعارف کروانے کا فیصلہ
-
مقامی کاٹن اور دھاگے پر لاگو %18 فیصد سیلز ٹیکس اور امپورٹڈ کاٹن اور دھاگے کو اس سے استثناء حاصل ہے پر ممبر آئی آر پالیسی ایف بی آر ڈاکٹر نجیب احمد نے خصوصی میٹنگ کا اجراء کیا
-
گنے کے کاشتکاروں کوکماد کی بہاریہ فصل کیلئے بیج کے انتخاب اور شرح بیج کے بارے میں ہدایت
-
ایس آئی ایف سی کی زرعی ترقی پرفوکس کے بہترنتائج برآمد ہورہے ہیں۔
-
سورج مکھی کو 2 بڑی فصلات کے درمیانی عرصہ میں آسانی سے کاشت کیاجاسکتا ہے،ڈائریکٹر زراعت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.