د*وفاق المدارس العربیہ کے تحت سالانہ امتحانات کا آغازیکم فروری سے ہوگا
ض*ملک بھر میں ہونے والے امتحان میں چھ لاکھ سے زائد طلبہ وطالبات شریک ہوں گے
منگل 28 جنوری 2025 20:25
(جاری ہے)
انہوں نیکہاکہ کوئی بھی ادارہ اس طرح کا پرسکون، پرامن اور شاندار نظام نہیں دکھا سکتا۔
وفاق المدارس نے یکساں نظام تعلیم کے ساتھ امیروغریب کا فرق ختم کیا ہے،دینی مدارس میں کوئی طبقاتی نظام تعلیم نہیں نہ ہی ہر صوبے کا الگ الگ نصاب ہے، یہاں یکسا ں نصاب اور یکساں نظام تعلیم ہے، کاش ہمارے سرکاری اداروں اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں ایساہو۔مولانا حسین احمد کا کہنا تھا کہ دینی مدارس کے علما دنیا بھر میں علم کی روشنی پھیلا رہے ہیں جہاں پر حکومت تعلیم کی سہولیات مہیا نہیں کرسکی وہاں وفاق المدارس بچوں اور بچیوں کو تعلیم کی روشنی سے منور کررہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان میں کے الیکٹرک کا انتظام غیر قانونی طریقے سے سنبھالنے کی کوشش سعودی سرمایہ کاروںکا تشویش کا اظہار
-
پاکستان آنیوالے بین الاقوامی مسافر اپنی موبائل ڈیوائسز رجسٹرڈ کرائیں، پی ٹی اے
-
ملتان میں گیس باؤزر دھماکے میں زخمی خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا
-
محلہ فرید گنج، خواجہ سرا سے جبراً بد فعلی،سرکے بال کاٹ ڈالے،مقدمہ درج،ملزم گرفتار نہ ہو سکا
-
ساہیوال،سوڑی گلی تجاوزات مسمار کرنے کی مہم ،ملبے تلے دب کر مزدور جاں بحق ،ایک شدید زخمی
-
وزیر اعظم کا ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت دینا خوش آئند ہے‘ سردارسلیم حیدرخان
-
صاف ستھراپنجاب پراجیکٹ کو ہر صورت کامیاب بنائیں گی: خواجہ سلمان رفیق
-
اگست تک شہر میں مزید 40 ملین گیلن یومیہ پانی لایاجاسکے گا جس سے لیاری سمیت کراچی کے کئی اضلاع میں پانی کی کمی کا مسئلہ حل ہوگا، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
عوامی حقوق کے لیے بات کا حوصلہ ہونا چاہیے، پریشر آئیگا، حلف سے نہیں ہٹنا، جسٹس منصورعلی شاہ
-
فارغ التحصیل طلبا معاشرے میں رواداری،اخوت اور اتحاد کو فروغ دینے میں آگے بڑھیں، چوہدری شافع حسین
-
تعلیمی اداروں میں میوزک، کلچر اور فلم کی تعلیم کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، خالد مقبول صدیقی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر کے انتقال پر اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.