مہنگی گیس کی فراہمی سے ایکسپورٹ کو60 ارب ڈالر تک لے جانے کا وزیراعظم کا ہدف حاصل کرنا ناممکن ہوجائیگا،بزنس کونس
کیپٹیو پاور پلانٹس کیلئے گیس کی قیمت ڈبل کرنے سے صنعت عالمی مارکیٹ میں مقابلہ کرنے سے عاجز ہوجائے گی،پی بی سی کا وزیراعظم کو خط
بدھ 5 فروری 2025 13:40
(جاری ہے)
پاکستان بزنس کونسل نے اپنے خط میں کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے چینی مصنوعات پر ٹیرف عائد کیے جانے کے بعد مہنگی گیس کی وجہ سے پاکستانی ایکسپورٹ کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا جبکہ ہمارے حریف ممالک اس صورتحال کا فائدہ اٹھائیں گے جبکہ گیس کو مہنگی کرنے سے تمام صنعتوں کو نیشنل گرڈ پر منتقل کرنے کا ہدف بھی حاصل نہیں ہوسکے گا، اس سے متبادل ذرائع کا استعمال بڑھے گا، صنعتیں سولر اور دیگر ذرائع سے بجلی کے حصول کو ترجیح دیں گی، جس سے شمسی توانائی کے حصول کیلیے کثیر زرمبادلہ کا حرج ہوگا۔
واضح رہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل کرتے ہوئے کیپٹیو پاور پلانٹس کیلئے گیس مہنگی کی ہے، آئی ایم ایف نے ابتدا میں امپورٹڈ ایل این جی کی مکمل قیمت ادا نہ کرنے والے کیپٹیو پاور پلانٹس کو گیس کی فراہمی مکمل منقطع کرنے کا مطالبہ کیا تھا لیکن پھر حکومت نے آئی ایم ایف سے دوبارہ مذاکرات کیے اور طے پایا کہ گیس کی فراہمی منقطع نہیں کی جائے گی، البتہ گیس کو مہنگا کیا جائے گا۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 900 روپے کمی ریکارڈ
-
ایس ای سی پی نے میوچل اور پنشن فنڈز کے لئے ریگولیٹری اصلاحات پر سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا آغاز کردیا
-
سونا تاریخ کی بلند ترین سطح چھونے کے بعد سستا ہوگیا
-
ملک میں یوریا اور ڈی اے پی کی کھپت میں جنوری کے دوران کمی ریکارڈ
-
ایس آئی ایف سی معاونت ،غیر ملکی سرمایہ کاری اضافے سی1.329ارب ڈالر تک پہنچ گئی
-
موجودہ حکومت کے ایک سال کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 75 فیصد اضافہ ہوا،رپورٹ
-
بینکوں کی جانب سے ڈیپازٹس کے مقابلے میں قرضوں کے اجرا کی شرح 49 فیصد ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میںمزید8روپے کلو کمی
-
شرح سود میں کمی، غیرملکی سرمایہ کاروں نے 149 ملین ڈالرنکال لئے
-
سستی بجلی کے بغیرملکی ترقی ناممکن ہے۔ 25 روپے یونٹ کی جائے،میاں زاہد حسین
-
مہنگی گیس کی فراہمی سے ایکسپورٹ کو60 ارب ڈالر تک لے جانے کا وزیراعظم کا ہدف حاصل کرنا ناممکن ہوجائیگا،بزنس کونس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.