چیمپئنزٹرافی ، شائقین کرکٹ نے چیمپئنز ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں

جمعرات 6 فروری 2025 19:08

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 فروری2025ء)چیمپئنز ٹرافی اسلام آباد کے سینٹورس مال پہنچی تو شائقین کرکٹ نے چیمپئنز ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں ۔

(جاری ہے)

ایس او ایس ولیج کشمیر کے بچوں نے چیمپئنز ٹرافی کی رونمائی کی۔سینٹورس گروپ آف کمپنیز کے سی ای او سردار یاسر الیاس خان بھی ٹرافی رونمائی کی تقریب میں شریک ہوئے ۔

متعلقہ عنوان :