![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
جنید خان کی فلم اسکریننگ پربالی ووڈ کے تینوں خان ایک ساتھ جلوہ گر
جنید خان کی فلم ’لوویاپا‘ کی خصوصی اسکریننگ میں شاہ رخ اور سلمان خان کی بھی شرکت
جمعرات 6 فروری 2025 22:19
![جنید خان کی فلم اسکریننگ پربالی ووڈ کے تینوں خان ایک ساتھ جلوہ گر](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/800x400/pic_02aa6_1719476468.jpg._2)
(جاری ہے)
یاد رہے کہ پچھلے کچھ دنوں سے سری دیوی کی بیٹی خوشی کپور اور جنید خان کی فلم ’لوویاپا‘ کی خصوصی اسکریننگز جاری ہیں، جن میں رنبیر کپور، عالیہ بھٹ، کرن جوہر، دھرمیندر اور ریکھا جیسے ستارے پہلے ہی شرکت کر چکے ہیں۔ فلم ’لوویاپا‘ ایک جنریشن زی رومانوی کہانی ہے، جس میں شادی سے پہلے جوڑے کو فونز تبدیل کرنے کے بعد مختلف راز افشا ہونے پر مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس فلم کی ہدایتکاری ادویت چندن نے کی ہے اور 7 فروری کو بھارت کے سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے معروف فنکار قاضی واجد کل ان کی یاد میں برسی منائی جائے گی
-
ماڈل و اداکار سمیع خان کی نئی شارٹ فلم ”دیوانے 2“کا پوسٹر جاری
-
بلاک بسٹر بالی ووڈ فلم راجہ ہندوستانی کا مشہور رومانوی سین47 بار شوٹ ہوا
-
میں ایک سال سے آپ کے پیچھے پڑا ہوں، چاہت فتح ایک بار پھر تنقید کی زد میں
-
اداکارہ انجلین ملک کینسر میں مبتلا، تصاویر بھی شیئر کردیں
-
معروف اداکارہ انمول بلوچ کی شادی سے متعلق افواہیں زیرِ گردش
-
میں پاکستان کی دلہن بننے کے لیے تیارہوگئی ہوں، راکھی ساونت
-
معروف ادیبہ،ناول نگار فاطمہ ثریا بجیا کی 9ویں برسی دس فروری پیرکو منائی جائے گی
-
معروف شاعرامجد اسلام امجد کی دوسری برسی 10 فروری پیرکو منائی جائے گی
-
خبرسنسنی اورمبالغہ آرائی پر مبنی، کارروائی کرونگا ،سونو سود
-
امریکی اداکارہ جیسیکا ایلبا شادی کے 16سال بعد طلاق لینے عدالت پہنچ گئی
-
جراسک ورلڈ ری برتھ کا ٹریلر جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.