![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
ماضی میں وہ بطور ایئر ہوسٹس بھی کام کر چکی ہیں،مشی خان
ٹوٹے ہوئے دل پر آنسو بہاتے رہنا سمجھداری نہیں، زندگی میں کچھ لوگوں کا بچھڑنا نقصان نہیں ہوتا،اداکارہ
جمعہ 7 فروری 2025 11:45
![ماضی میں وہ بطور ایئر ہوسٹس بھی کام کر چکی ہیں،مشی خان](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/800x400/pic_52c93_1723793932.jpg._2)
(جاری ہے)
ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر کوئی سوشل میڈیا پر میرے خلاف باتیں کرتا ہے تو میں اسے گھر تک چھوڑ کر آتی ہوں، جب کہ اگر کوئی جاننے والا ایسی حرکت کرے تو اسے دوسرا موقع دینے کی روادار نہیں ہوں۔
انہوں نے بتایا کہ مجھے کئی لوگ سمجھاتے ہیں کہ معاف کرنے والی بنو، لیکن معاف کرنے والی ذات اللہ کی ہے،میں اپنے خلاف باتیں کرنے والے شخص دور رہنا پسند کرتی ہوں اور رابطہ منقطع کر دیتی ہوں۔مشی خان نے اپنے والد کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ زندگی کے اس موڑ پر بابا کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے، جن کا انتقال عرسہ کی شوٹنگ مکمل ہونے کے کچھ روز بعد ہوگیا تھا۔اداکارہ نے اپنے والد کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ان کی باتیں آج تک یاد ہیں اور اب بابا کی دی گئی نصیحتوں کا مطلب سمجھ آتا ہے،اداکارہ نے بتایا کہ وہ بطور ہوائی میزبان بھی کام کر چکی ہیں۔بطور ایئر ہوسٹس کیرئر پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس ملازمت نے میری زندگی بدل کر رکھ دی، مجھے خود انحصاری اور خود اعتمادی سکھائی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ایئر لائن کی ملازمت کے دوران کبھی محسوس نہیں ہوا کہ شوبز انڈسٹری سے وابستہ تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے معروف فنکار قاضی واجد کل ان کی یاد میں برسی منائی جائے گی
-
ماڈل و اداکار سمیع خان کی نئی شارٹ فلم ”دیوانے 2“کا پوسٹر جاری
-
بلاک بسٹر بالی ووڈ فلم راجہ ہندوستانی کا مشہور رومانوی سین47 بار شوٹ ہوا
-
میں ایک سال سے آپ کے پیچھے پڑا ہوں، چاہت فتح ایک بار پھر تنقید کی زد میں
-
اداکارہ انجلین ملک کینسر میں مبتلا، تصاویر بھی شیئر کردیں
-
معروف اداکارہ انمول بلوچ کی شادی سے متعلق افواہیں زیرِ گردش
-
میں پاکستان کی دلہن بننے کے لیے تیارہوگئی ہوں، راکھی ساونت
-
معروف ادیبہ،ناول نگار فاطمہ ثریا بجیا کی 9ویں برسی دس فروری پیرکو منائی جائے گی
-
معروف شاعرامجد اسلام امجد کی دوسری برسی 10 فروری پیرکو منائی جائے گی
-
خبرسنسنی اورمبالغہ آرائی پر مبنی، کارروائی کرونگا ،سونو سود
-
امریکی اداکارہ جیسیکا ایلبا شادی کے 16سال بعد طلاق لینے عدالت پہنچ گئی
-
جراسک ورلڈ ری برتھ کا ٹریلر جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.