فیصل چوہدری کی گرفتاری وکلاءکی توہین ہے ، فوا د چوہدری کا بانی پی ٹی آئی کے وکیل کی گرفتاری پر ردعمل
حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے ،ہم ایسی حرکتوں سے گھبرانے والے نہیں ہیں ،عدالت نے فیصل چوہدری کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی تھی اس کے باوجود پولیس نے گرفتار کرلیا، سابق وفاقی وزیر
فیصل علوی جمعہ 7 فروری 2025 17:01
(جاری ہے)
عدالت نے جیل حکام کو بانی پی ٹی آئی سے وکلاءکی ملاقات کرانے کا حکم دیا تھا۔
یہ بھی بتایا گیا تھا کہ پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کرے گی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی تھی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری کو اڈیالہ جیل میں داخلے سے روکا گیا تھا۔اڈیالہ جیل کے داخلی گیٹ پر فیصل چوہدری اور جیل کے عملے کے مابین تلخ کلامی ہوئی تھی۔ فیصل چوہدری نے اڈیالہ جیل چوکی میں جیل انتظامیہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست دی تھی۔ اڈیالہ جیل چوکی نے فیصل چوہدری کی درخواست وصول کرلی تھی۔مزید اہم خبریں
-
ٹرمپ کی عائد کردہ پابندیاں: بین الاقوامی فوجداری عدالت کی طرف سے مذمت
-
جرمن چانسلر نے ٹرمپ کا غزہ منصوبہ ’مکمل طور پر مسترد‘ کر دیا
-
1 سال میں ہم نے اپنا سب کچھ گنوا دیا، 40 سال سے ملک تباہی کی جانب گامزن ہے
-
چیمپیئن ٹرافی میں بھارت کو شکست فاش دے کر 25 کروڑعوام کے دل جیتیں گے
-
آئی ایم ایف ٹارگٹ سے صرف 400ارب روپے پیچھے چل رہے ہیں
-
جاننا چاہتے ہیں کس کے ایجنڈا اور مفاد کیلئے عدالت کی تذلیل کی جا رہی ہے؟
-
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 3 خوارج دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا
-
ترکی نے انقرہ میں افغان سفارتکاروں کا مشن ختم کر دیا
-
بجلی شعبے میں گھریلو صارفین اور صنعتوں کے ٹیرف میں مزید کمی لے کر آئیں گے
-
ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 13 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں
-
وزیراعظم شہباز شریف کا دتہ خیل میں فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
راولپنڈی ، شادی شدہ چچا زاد سے زیادتی کرنے والے مجرم اشتیاق کو تا حیات قید،4 سال قید ، 6 لاکھ جرمانہ کی سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.