آسٹریلیا نے سری لنکا کو دوسرا ٹیسٹ میچ ہرا کر سیریز 0-2 سے جیت لی

اتوار 9 فروری 2025 15:45

گال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 فروری2025ء)آسٹریلیا نے سری لنکا کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 9 وکٹ سے ہرا کر سیریز 0-2 سے جیت لی۔گال میں کھیلے گئے اس ٹیسٹ میچ میں سری لنکن ٹیم پہلی اننگز میں 257 اور دوسری اننگز میں 231 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی تھی۔

(جاری ہے)

جواب میں آسٹریلوی ٹیم پہلی اننگز میں 414 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی تھی۔بعدازاں سری لنکا کے 75رنز کا ہدف آسٹریلیا نے ایک وکٹ پر حاصل کیا، عثمان خواجہ 27 اور مارنس لبوشین 26 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

متعلقہ عنوان :