
وزیراعلیٰ سندھ سے سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف کی ملاقات
ملاقات میں ملک کی سیاسی، معاشی صورتحال اورسندھ میں وفاقی حکومت کے منصوبوں کی سست روی پر تبادلہ خیال کیاگیا
اتوار 9 فروری 2025 18:40
(جاری ہے)
ملاقات میں سندھ میں وفاقی حکومت کے منصوبوں کی سست روی پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔اس موقع پرراجا پرویز اشرف نے قومی اسمبلی میں سندھ کے مسائل پر بات کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ترجمان کے مطابق ملاقات میںوزیراعلیٰ سندھ اورسابق وزیراعظم کے درمیان پنجاب میں پارٹی کو مضبوط کرنے پر بھی بات چیت کی گئی
مزید قومی خبریں
-
حکومت خواتین کو با اختیار و معاشی طور پر مستحکم بنانے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے، ملکی تعمیر و ترقی میں اقلیتوں کے کردار کو فراموش نہیں کیا جا سکتا ، رانا مشہود احمد خان
-
وزیراعظم کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے مذاق ،ماہ رمضان میں مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے‘حافظ نعیم الرحمن
-
مشہور زمانہ کیس میں عدالت نے دعا زہرہ اورظہیرکا نکاح درست قرار دے دیا
-
پنجاب میں مریم نواز کی کارکردگی کتنی بہتر اورکتنی خراب ہی سروے رپورٹ
-
وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق عوام کو صحت کی معیاری سہولیات کیلئے کوشاں ہیں: خواجہ سلمان رفیق
-
چوہدری شافع حسین سے عمان میں مقیم پاکستانی بزنس کمیونٹی کے وفد کی ملاقات،پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بات چیت
-
ریاست کے پاس مصدقہ ثبوت ہیں بعض عناصر بندوق، سوشل میڈیا، آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹولز اور دیگر ذرائع سے ریاست مخالف سرگرمیاں چلا رہے ہیں، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
کونسی قوتیں ہیں جو سینیٹراعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر پر عمل درآمد نہیں کرنے دے رہی ، سینیٹر علامہ راجہ ناصرعباس
-
اپنے خاندان کے فوت شدہ افراد کے شناختی کارڈ منسوخ کرائیں، نادرا کی اپیل
-
چیرمین سینٹ نے سینیٹر اعجاز چوہدری اور سینیٹر عون عباس کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے پر معاملہ استحقاق کمیٹی کے سپرد کرنے کی رولنگ جاری کردی
-
26نومبر کو پرتشدد احتجاج،سلمان اکرم راجہ اور اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
ضلع ڑوب میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.