![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
بلوچستان کی8اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیووائرس کی موجودگی کی تصدیق
اتوار 9 فروری 2025 19:50
![بلوچستان کی8اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیووائرس کی موجودگی کی ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/800x400/pic_dc3c6_1728734576.jpg._2)
(جاری ہے)
پاکستان انسدادپولیو پروگرام کے مطابق ژوب،نوشکی،لسبیلہ،حب،خضدار،نصیرآباد،ڈیرہ بگٹی اور اوستہ محمدکے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایاگیا بلوچستان کے علاوہ ملک کے 13دیگراضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ان اضلاع میں اسلام آباد،چارسدہ،پشاور،صوابی،ٹانک،بہاولپور، ڈی جی خان، جھنگ،لاہور،ملتان،رحیم یارخان،کراچی ایسٹ اور مظفرآباد شامل ہیں،،انسدادپولیو پروگرام کیمطابق ان اضلاع سے ماحولیاتی نمونے رواں سال 8سی23جنوری کیدوران حاصل کئے گئے تھے،اس سے قبل دسمبر2024میں بلوچستان کے 10اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی تھی،ان اضلاع میں کوئٹہ،خضدار،لسبیلہ،نوشکی،مستونگ،دکی،بارکھان،قلعہ سیف اللہ،کیچ،سبی کیماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو وائرس پایاگیاتھا،،بلوچستان میں 3 فروری سے رواں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم شروع کی گئی تھی جو اختتام پذیر ہوگئی۔
مزید اہم خبریں
-
خواتین کی سائنسی علوم میں شرکت عالمی مسائل کے حل میں ضروری، گوتیرش
-
یوکرین: کم فاصلے تک مار کرنے والے ڈرون حملوں سے جانی نقصان میں اضافہ
-
ٹیکنالوجی عالمی تفاوت دور کرنے میں استعمال ہونی چاہیے، گوتیرش
-
کانگو بحران: گوما میں پناہ گزین دوبارہ نقل مکانی پر مجبور
-
امریکہ کے ارب پتیوں کی لسٹ دیکھی ہے جس میں جینٹری بیچ کا نام نہیں ہے
-
غزہ: جنگ کے دوبارہ آغاز سے ہر قیمت پر بچنا چاہیے، یو این چیف
-
ججز کی تعیناتیوں اور تبادلوں کا پرانا اصول ہم نے نہیں جوڈیشل کمیشن نے تبدیل کیا
-
عمران خان کے خطوط کاپیغام پہنچ گیا کہ فوج اور پی ٹی آئی میں کوئی خلیج نہیں ہونی چاہیئے
-
کراچی کے شہری ڈمپرزاور ٹینکرز کا نشانہ بن رہے ہیں،ڈیڑھ ماہ میں سو سے زائد جانیں چلی گئیں
-
حکومت کا اس سال جی ڈی پی ہدف3.5 فیصڈ تھا لیکن 7مہینوں میں ایک فیصد گروتھ نہیں کی
-
کراچی میں پاک بحریہ کی مشق امن 2025 اختتام پذیر
-
وزیراعظم پاکستان کی سری لنکا کے صدر سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.