![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
چیمپئنز ٹرافی سے قبل اسٹیڈیمز کی تعمیرنو چیلنج تھی: محسن نقوی
منگل 11 فروری 2025 22:34
![چیمپئنز ٹرافی سے قبل اسٹیڈیمز کی تعمیرنو چیلنج تھی: محسن نقوی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/800x400/pic_c8775_1697625118.jpg._2)
(جاری ہے)
ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ہماری دن رات کی مخلصانہ کاوشوں کو رب ذوالجلال نے ثمر آور کیا، قذافی اسٹیڈیم کے بعد نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے افتتاح پر اللہ تعالی کا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے۔
محسن نقوی کا کہنا ہے کہ تنقید کے باوجود پوری ٹیم مشن سمجھ کر کام میں مصروف رہی، ہم پاکستان کی سوچ کے ساتھ آگے بڑھے اور اللہ تعالی نے کامیاب کیا۔چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی تعمیر میں حصہ لینے والے مزدوروں کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں۔پی سی بی نے بتایا ہے کہ ہاسپٹیلیٹی باکسز کی اپ گریڈیشن مکمل ہو گئی ہے، شائقین اور کھلاڑیوں کے لیے سہولتوں میں اضافہ کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارت کا سب سے تگڑا کھلاڑی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہو گیا
-
جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کیلئے پاکستان کے 11 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان
-
سہ فریقی سیریز، جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ 11 سامنے آ گئی
-
صائم ایوب کے ساتھ 'بدتمیز' رویہ، خاتون صحافی پر کڑی تنقید
-
سیکنڈ سیڈڈ آئیگا سویٹیک قطر اوپن ٹینس ویمنزسنگلز ٹاپ 16 رائونڈ میں داخل
-
بھارت اورانگلینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
-
شاداب ، نواز، اسامہ کی طرح مجھے بھی مواقع ملتے تو کچھ مختلف کرتا: عثمان قادر
-
چیمپئنز ٹرافی سے قبل اسٹیڈیمز کی تعمیرنو چیلنج تھی: محسن نقوی
-
پی ایف ایف کی نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں 31 جولائی تک توسیع
-
ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ۔ محمد حسین کرکٹ کلب کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔ توحید خان اور امیت روی کی تباہ کن بالنگ
-
کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں سہ ملکی کرکٹ سیریزکاآغاز (کل) سے ہوگا
-
قومی آل رائونڈر شاداب خان کی شادی کو ایک سال مکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.