نواب شاہ‘ زائرین کی وین اور ٹریلر میں ٹکر، 10 افراد جاں بحق

حادثہ میں جاں بحق افراد کا تعلق پنجاب سے ہیُزخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا

ہفتہ 15 فروری 2025 12:58

نواب شاہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 فروری2025ء)نواب شاہ کے آمری روڈ فتوحل زرداری گاؤں کے قریب زائرین کی وین اور ٹریلر کے درمیان ٹکر ہو گئی۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ میں جاں بحق افراد کا تعلق پنجاب سے ہے۔حادثے میں زخمی ہونے والوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ زائرین شہباز قلندر کے عرس کے لیے جا رہے تھے۔