جیکب آباد ،عدالت نے منشیات رکھنے کا جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور 15 لاکھ روپیہ جرمانے کی سزا سنادی

بدھ 19 فروری 2025 16:39

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 فروری2025ء) جیکب آباد کی عدالت نے منشیات رکھنے کا جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور 15 لاکھ روپیہ جرمانے کی سزا سنادی ۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن/اسپیشل نارکوٹیکس جج سید شرف الدین شاہ کی عدالت نے منشیات رکھنے کا جرم ثابت ہونے پر کوئٹہ کے مقامی ملزم عطاء اللہ پٹھان کو عمر قید اور 15 لاکھ روپیہ جرمانے کی سزا سنادی ہے۔\378

متعلقہ عنوان :