مصر ، عرب سربراہ کانفرنس کی نئی تاریخ 4 مارچ مقرر

بدھ 19 فروری 2025 17:21

قاہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 فروری2025ء)مصر میں عرب سربراہ کانفرنس کی نئی تاریخ 4 مارچ مقرر کردی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ۸مصری وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ عرب سربراہ کانفرنس کی نئی تاریخ 4 مارچ مقرر کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

مصری وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اس سے قبل سربراہ کانفرنس کے لیے 27 فروری کی تاریخ مقرر تھی جسے ملتوی کردیا گیا ہے۔مصری وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ قاہرہ میں منعقد ہونے والی سربراہ کانفرنس میں فلسطین کے قضیہ کے متعلق یکجا موقف کا اعلان ہوگا۔

متعلقہ عنوان :