
ملک میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں دسمبر کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 19.1 فیصد کا اضافہ
جمعہ 21 فروری 2025 11:52
(جاری ہے)
اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 6ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں سالانہ بنیادوں پر 1.9 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی۔
جولائی سے دسمبر تک کی مدت میں بڑی صنعتوں کی پیداوار کا اشاریہ 112.2 پوائنٹس ریکارڈکیاگیا جو گزشتہ سا ل اسی مدت کے 114.3 پوائنٹس کے مقابلہ میں 1.9 فیصد کم ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں ٹیکسٹائل کی پیداوار میں 0.36 فیصد، ویئرنگ ایپرل 1.43 فیصد، فارماسیوٹیکل 0.11 فیصد، فرٹیلائزرز 0.11 فیصد، مشروبات 0.05 فیصد، آٹوموبائل 0.77 فیصد، تمباکو 0.25 فیصد، پیپر ان بورڈ 0.07 فیصد اور ٹرانسپورٹ آلات کی پیداوار میں 0.11 فیصد کا اضافہ ریکارڈکیاگیا، اس کے برعکس خوراک کی پیداوار 0.13 فیصد، کیمیکلز 0.18، غیر دھاتی معدنیات 0.94، آئرن اینڈ سٹیل 0.59 اور فرنیچر کی پیداوار 2.27 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بھارت سوشل میڈیا پر ہمارے معاشی و معاشرتی نظام کو نقصان پہنچانے کی سازش کر رہا ہے، گورنر سندھ
-
بہادر پولیس اہلکاروں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا،، میرسرفراز بگٹی
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کاادبی شخصیت صلاح الدین مینگل ایڈووکیٹ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کی شعبان میں پولیس چیک پوسٹ پرفائرنگ کی مذمت
-
عوام آہ و بکاکر کے وفاقی ،پنجاب حکومت کی ایک سالہ کارکردگی کا پوسٹمارٹم کر رہے ہیں‘ مسرت چیمہ
-
پاکستان کو سی پی اے ایشیا کا ریجنل سیکرٹریٹ قرار دینا ایک تاریخی اعزاز ہے ‘ سپیکر ملک محمد احمد خان
-
حکومت نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے اہم اقدامات کر رہی ہے، رانا مشہود احمد خان
-
خواجہ سلمان رفیق کی ہسپتالوں کی کو لفٹوں کی ریگولر مینٹیننس یقینی بنانے کی ہدایت
-
پنجاب حکومت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پرکوئی پابندی نہیں لگائی: عظمیٰ بخاری
-
ملتان میں بے قابو ٹرک مکان میں گھس گیا، 3 افراد جاں بحق
-
جمعیت علما اسلام کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی مولانا فضل الرحمن مختصردورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
-
تحریک انصاف پنجاب کی بانی پی ٹی آئی پرمبینہ سختیوں کی مذمت‘ اڈیالہ جیل کے باہرپرامن احتجاج اوردھرنا دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.