
بہادر پولیس اہلکاروں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا،، میرسرفراز بگٹی
جمعہ 21 فروری 2025 23:24

(جاری ہے)
اپنے بیان میں وزیر اعلیٰ بلوچستان نے اس حملے کو ایک بزدلانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کی ایسی مذموم کارروائیاں ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتیں وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ ہمارے دو بہادر پولیس اہلکاروں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ان کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی اور ہم ان ہیروز کے مقروض ہیں جن کی قربانیوں کی بدولت ہمارا وطن محفوظ ہے میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان حکومت اور عوام شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہی انہوں نے شہید پولیس اہلکاروں کے بلند درجات کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے وزیر اعلیٰ بلوچستان نے اس حوالے سے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر بھی اپنا پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ بلوچستان میں امن و امان کے قیام کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
راولپنڈی کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے ، تمام ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے گا،سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب
-
بورے والا،ٹریفک کے دو حادثات میں دو افراد جاں بحق ، ایک شدید زخمی
-
چیچہ وطنی کے قریب نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آکرجاں بحق
-
گورنر پنجاب سلیم حیدر شہید لیفٹیننٹ حسان اشرف کی رہائش گاہ پہنچ گئے
-
میرا سیاسی رول ماڈل بانی پی ٹی آئی ہیں‘ علی امین گنڈاپور
-
میرا سیاسی رول ماڈل عمران خان ہیں،علی امین گنڈاپور
-
غیرقانونی سگریٹ سے حکومت کو سالانہ 300 ارب روپے کا نقصان
-
گردے کی قیمت 2 لاکھ 80 ہزار‘ پشاور سے انسانی اعضا بیچنے والا گروہ پکڑا گیا
-
18 سالہ ملازمہ قتل یا حادثہ چھت سے گرنے کی فوٹیج سامنے آ گئی
-
رمضان سے قبل گراں فروشوں ،نا جائز منافع خوروں کیخلاف کارروائی کو یقینی بنایا جائے‘جاوید قصوری
-
پنجاب حکومت کا ’’مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز‘‘متعارف کرانے کا فیصلہ
-
گنڈاپور نے ایک انچ بھی زیادہ ترقیاتی کام کیا ہو تو مراد علی شاہ استعفا دیں گے‘گورنرکا چیلنج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.