راوی کنارے سے ایک شخص کی بوسیدہ لاش برآمد

جمعہ 21 فروری 2025 19:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2025ء)شیرا کوٹ، 100 فٹ روڈ پر دریائے راوی کے کنارے سے ایک شخص کی بوسیدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ متوفی کی شناخت 46 سالہ افتخار کے نام سے ہوئی جو جھگیاں ناگرہ کا رہائشی تھا۔پولیس کارروائی کے بعد لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :