فیض باغ میں کام کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے مزدور جاں بحق

جمعہ 21 فروری 2025 19:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2025ء)مصری شاہ کے علاقہ فیض باغ میں کام کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے مزدور جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

متوفی کی شناخت 65 سالہ محمد ذاکر کے نام سے ہوئی جو تحصیل عارف والا ضلع پاکپتن کا رہائشی تھا ۔پولیس کارروائی کے بعد میت میو ہسپتال کے مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :