
سمگلنگ روکنے کے لئے سرحدوں پر سکیورٹی سخت کردی،وزیرخزانہ
بینکنگ سیکٹر نے حکومت کو 30 ارب روپے جمع کرکے دیئے، خطاب
پیر 24 فروری 2025 23:20

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت نجی شعبے کی ہر ممکن حوصلہ افزائی کر رہی ہے، ہمیں ابھرتی ہوئی منڈیوں پر توجہ دینا ہوگی، نجکاری سے بہت سے دیگر شعبوں میں ترقی ممکن ہوگی، ہمیں اب پائیدار اور شمولیتی ترقی کی جانب بڑھنا ہے۔
وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ ایف بی آر میں اصلاحات کر رہے ہیں، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹائزیشن پر توجہ مرکوز ہے، پبلک پرائیویٹ سیکٹر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے ہیں، برآمدات پر مبنی ترقی کو فروغ دینا ہے، زرعی اجناس کی برآمدات ہمارا ہدف ہونا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ ٹیکس کا بوجھ مسلسل تنخواہ دار طبقے پر ہے جسے اب کم کرنا ہے، ٹیکس دائرہ کار کو مزید وسعت دے رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 4.1 شدت زلزلے کے جھٹکے
-
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سڑک کو چونا لگانے کی بجائے قومی خزانے کو چونا لگا دیا ہے، بیرسٹر سیف
-
گورنرخیبرپختونخوا کا اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ
-
نیب آفیسر وقاص سرفراز کی پراسرار موت کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے ‘سراج الحق
-
سمگلنگ روکنے کے لئے سرحدوں پر سکیورٹی سخت کردی،وزیرخزانہ
-
قائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار کا یوٹیلیٹی سٹورز سے برطرفیوں پر وفاقی وزیر کو نوٹس جاری
-
گولی کیوں چلائی وہ کہتے ہیں وفاقی حکومت کے ماتحت آتے ہیں، علی امین گنڈاپور
-
این ای او سی نے یکم مارچ تک ممکنہ موسم کی صورتحال کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کردی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا ماحول دوست تعلیمی و تفریحی منصوبہ
-
خواجہ سلمان رفیق سے فرنٹئیر کور بلوچستان (نارتھ) کے جونیئر کمیشن آفیسرز کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی فرزانہ نائیک سے ملاقات
-
خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں آج پھر زلزلے کے جھٹکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.