
ایبٹ آباد،پولیس نے سکول ٹیچر اور چوکیدار کو بچیوں سے نازیبا حرکات کرنے پر گرفتار کر لیا
پیر 24 فروری 2025 21:30
(جاری ہے)
ایبٹ آباد کے تھانہ حویلیاں میں خاتون نے رپورٹ درج کروائی کہ اس کی 11 سالہ بچی اور 10 سالہ بھتیجی پرائمری سکول میں زیر تعلیم ہیں جنہوں نے بتایاکہ سکول کا استاد طارق ولد فضل الرحمن اور چوکیدار عبد الحمید ولد خالقداد بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرتے ہیں۔پولیس نے خاتون کی رپورٹ پر ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 376/511/34 پی پی سی 53 سی پی اے کے تحت مقدمہ درج کر کے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 4.1 شدت زلزلے کے جھٹکے
-
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سڑک کو چونا لگانے کی بجائے قومی خزانے کو چونا لگا دیا ہے، بیرسٹر سیف
-
گورنرخیبرپختونخوا کا اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ
-
نیب آفیسر وقاص سرفراز کی پراسرار موت کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے ‘سراج الحق
-
سمگلنگ روکنے کے لئے سرحدوں پر سکیورٹی سخت کردی،وزیرخزانہ
-
قائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار کا یوٹیلیٹی سٹورز سے برطرفیوں پر وفاقی وزیر کو نوٹس جاری
-
گولی کیوں چلائی وہ کہتے ہیں وفاقی حکومت کے ماتحت آتے ہیں، علی امین گنڈاپور
-
این ای او سی نے یکم مارچ تک ممکنہ موسم کی صورتحال کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کردی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا ماحول دوست تعلیمی و تفریحی منصوبہ
-
خواجہ سلمان رفیق سے فرنٹئیر کور بلوچستان (نارتھ) کے جونیئر کمیشن آفیسرز کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی فرزانہ نائیک سے ملاقات
-
خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں آج پھر زلزلے کے جھٹکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.