
آقاؐ کی تمام قرابتِ پاک کی سردار سیدہ کائنات ہیں: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
پیر 3 مارچ 2025 23:08
(جاری ہے)
سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہا کی زندگی سادگی، قناعت اور ایثار کا ایسا نمونہ ہے کہ جس کی دوسری کوئی مثال پیش نہیں کی جا سکتی۔
سیدہ کائنات سلام اللہ علیہا قیامت تک آنے والی خواتین کے لئے رول ماڈل ہیں۔ خواتین سیدہ کائنات سلام اللہ علیہا کی سیرت اور اس باب میں فرامین رسولؐ کا مطالعہ کریں اور پھر ان اعمال کو اختیار کریں جو سیدہ کائنات سلام اللہ علیہا کا معمول تھے۔ انہوں نے کہا کہ ایک موقع پر سیدنا علی المرتضیٰؓ نے عصمت مآب حضرت فاطمتہ الزہرہ سلام اللہ علیہا سے دریافت فرمایا عورت کے لئے کون سی شے بہتر ہی سیدہ کائنات سلام اللہ علیہا نے جواب دیا عورت کے لئے سب سے بہتر یہ ہے کہ اسے غیر مرد نہ دیکھے۔ کائنات کی اس افضل ترین بیٹی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ جب آپؐ کی طرف آتیں تو آپؐ شفقت و محبت میں کھڑے ہو جاتے اور انہیں اپنی جگہ پر بٹھاتے۔ آپؐ جب سفر اختیار فرماتے تو سب سے آخر میں سیدہ فاطمتہ الازہرہ سلام اللہ علیہا سے گفتگو فرماتے اور سفر سے واپسی پر سب سے پہلے سیدہ کائنات کے پاس تشریف لے جاتے۔ حضرت بریدہؓ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرمؐ کو عورتوں میں سب سے زیادہ محبت حضرت فاطمتہ الزہرہ سلام اللہ علیہا سے تھی اور مردوں میں سے حضرت علی المرتضیٰؓ سے محبت فرماتے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی حکومت اگر ممبران قومی اسمبلی کو پچیس پچیس کروڑ روپے دے رہی ہے، تو کراچی کو پچیس ارب روپے دے ، میئرکراچی
-
4اپریل کو گڑھی خدا بخش لاڑکانہ میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی ،سعیدغنی
-
پی ٹی آئی پشاور کے اجلاس میں کے پی حکومت کی کارکردگی پر اظہار عدم اطمینان، احتجاج کا عندیہ
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کا امکان
-
�ارچ تک بجلی کی قیمتیں مزید کم ہونے جارہی ہیں ‘رانا تنویر حسین
-
علی امین گنڈا پور صرف بڑھکیں مار رہا ہے ،یہ اناڑی ہیں ،مریم نواز کے منصوبوں سے موازانہ کر لیں‘رانا مبشر اقبال
-
چوہدری سالک کا اوور سیز پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا نوٹس، وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا
-
کے الیکٹرک کا وفاق کی نسبت دو گنا مہنگی بجلی پیدا کرنے کا انکشاف
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی آذربائیجان اور انڈونیشیا کے وزرائے خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
-
ٹرمپ کے مقابلے میں غزہ کی تعمیر نو پر او آئی سی کا متبادل منصوبہ بہت اچھا ہے، لیاقت بلوچ
-
پورٹ قاسم اراضی اسکینڈل؛ وزیراعظم نے تحقیقات کیلیے 3 رکنی کمیٹی قائم کردی
-
معروف اداکارہ اور ماڈل نادیہ حسین کے شوہر عاطف احمد خان کرپشن کیس میں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.