
کنزا ہاشمی اوررجب بٹ 10سال قبل ڈرامہ سیریل رانی میں ایک ساتھ کام کر چکے ہیں
ہفتہ 8 مارچ 2025 12:00

(جاری ہے)
کنزا ہاشمی آج کی مشہور ترین اداکارہ مانی جاتی ہیں جبکہ دوسری جانب رجب بٹ انٹرنیٹ کی دنیا پر اپنے تنازعات، مواد اور فیملی وی لاگز کے سبب چھائے ہوئے ہیں۔رجب بٹ اور کنزا ہاشمی جیو انٹرٹینمنٹ کی ڈرامہ سیریل رانی میں ایک دوسرے کے مد مقابل کام کر چکے ہیں۔ڈرامہ سیریل رانی میں ان دونوں فنکاروں نے اپنے کیریئر کے آغاز میں کام کیا تھا جو کہ2014 میں نشر کیا گیا تھا۔ڈرامے کی مزید کاسٹ میں اداکارہ رابعہ تبسم، سلیم شیخ اور بابر علی شامل تھے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ نرگس وائرل تصاویر،نامزد ملزمہ کی عبوری ضمانت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
عامر خان 14مارچ کو 60سال کے ہوجائیں گے ،سالگرہ کو شایان شان طریقے سے منانے کا اعلان
-
معروف بھارتی اداکار تھلاپتی وجے کی دعوت افطار،نماز مغرب میں بھی شریک ہوئے
-
کنزا ہاشمی اوررجب بٹ 10سال قبل ڈرامہ سیریل رانی میں ایک ساتھ کام کر چکے ہیں
-
علی گونی نے رمضان المبارک میں عمرے کی سعادت حاصل کر لی
-
منشا پاشا نے رمضان کے ابتدائی ایام میں ہی عید کی تیاریاں شروع کردیں
-
بحیثیت فلم ایکٹریس شادی بارے میڈیا کو نہ بتانا اس وقت کی ضرورت تھی ،مدیحہ شاہ
-
نیلم منیر نے شادی کے بعد شوبز چھوڑنے سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑدی
-
ماورا حسین کا بالی ووڈ کے دو بڑے سپر اسٹارسلمان خان اوررنبیرکپورکیساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار
-
نیلم منیر کا شادی کے بعد شوبز چھوڑنے کی افواہوں پروضاحتی بیان سامنے آگیا
-
سلمان خان کی فلم سکندر کا گانا زہرہ جبیں وائرل
-
اچھے لباس والی خواتین کو انعام فہد مصطفی کے گیم شو پر تنقید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.