
میں وہ گورنر نہیں جو صرف بائونڈری پر رہ کر باتیں کروں، کامران خان ٹیسوری
اس شہر میں روز نئے مسائل جنم لے رہے ہیں، جن میں پانی کا مسئلہ سب سے بڑا ہے، گورنر سندھ
پیر 10 مارچ 2025 17:52

(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ گورنر ہائوس میں افطاری کے انتظامات کیے جاتے ہیں اور روزانہ قاری صاحبان گورنر ہاس میں تلاوتِ کلام پاک کرتے ہیں، جن میں آج انڈونیشیا سے آئے قاری صاحب بھی موجود تھے۔
گورنر سندھ نے کراچی اور صوبے کے مسائل پر بھی بات کی اور کہا کہ اس شہر میں روز نئے مسائل جنم لے رہے ہیں، جن میں پانی کا مسئلہ سب سے بڑا ہے۔ تاہم، ہمیں ہر صورت میں ناامید نہیں ہونا چاہیے۔ ایس آئی ایف سی ایک خوش آئند امید ہے، جو ترقی کے دروازے کھولے گی۔انہوں نے حکومت کے بجٹ کے حوالے سے کہا کہ حکومتی نمائندوں کو جو بجٹ مل رہا ہے، وہ اسی شہر کی ترقی میں استعمال ہوگا، اور ہم انشا اللہ پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک میں شامل کرائیں گے۔گورنر سندھ نے اپنی ذمہ داریوں کے حوالے سے کہا کہ جب سے اللہ تعالی نے بارہ ربیع الاول والے دن مجھے اس منصب پر بٹھایا ہے، تب سے ہم مسلسل شہر اور صوبے کے مسائل پر بات کرتے ہیں۔ میں وہ گورنر نہیں ہوں جو صرف بانڈری میں رہ کر باتیں کروں۔گورنر سندھ نے مزید کہا کہ گورنر ہائوس کے دروازے عوام کے لیے چوبیس گھنٹے کھلے ہیں، اور انہوں نے خواجہ اظہار الحسن کی قیادت اور تجربے کو سراہا۔آخر میں گورنر سندھ نے کہا کہ اب تک چھپن لاکھ افراد گورنر ہائوس میں افطاری کے لیے آ چکے ہیں، اور یہ سلسلہ جاری رہے گا۔مزید قومی خبریں
-
قتل کیس، مصطفی عامر کے نشہ کرنے کے شواہد نہیں ملے
-
میں وہ گورنر نہیں جو صرف بائونڈری پر رہ کر باتیں کروں، کامران خان ٹیسوری
-
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خالد مگسی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
-
ساہیوال،شوہر نے اولاد نہ ہونے پر پہلی بیوی کیساتھ مل کر دوسری بیوی کو قتل کردیا
-
صدقہ فطر اور روزے کا فدیہ کم از کم 220 روپے ہے، راغب نعیمی
-
سلمان اکرم راجہ کے انسداد دہشتگردی عدالت سے جاری وارنٹ معطل
-
وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے وزارت پارلیمانی امور کا قلمدان سنبھال لیا
-
آئی ایم ایف کا نیا حکم ، حکمرانوں نے ملک و قوم کو بھکاری بنا دیا ہے ‘ جاوید قصوری
-
نادرا کے 25 سال: قومی شناختی نظام سے ڈیجیٹل انقلاب تک کا سفر
-
نومبر احتجاج کیسز؛ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
پرویز الٰہی پر درج مقدمات کی تفصیل سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پختونخوا‘ غیرت کے نام پر فائرنگ سے خاتون اور بچے سمیت 3 افراد قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.