
قتل کیس، مصطفی عامر کے نشہ کرنے کے شواہد نہیں ملے
قبر کشائی کے دوران جسم کے چار مقامات سے نمونے لیے گئے تھے، رپورٹ جامعہ کراچی کے انڈسٹریل اینالیٹیکل سینٹر نے تیار کی
پیر 10 مارچ 2025 17:52

(جاری ہے)
جامعہ کراچی انڈسٹریل اینالیٹیکل سینٹر کی جانب سے تیار کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مصطفی عامر کی لاش سے لیے گئے نمونوں سے کسی نشہ آور یا زہریلی چیز کے استعمال کے شواہد نہیں ملے۔رپورٹ کے مطابق مصطفی عامر کی لاش کے چار مختلف جگہوں سے نمونے لیے گئے تھے۔ رپورٹ پر پرنسپل انوسٹی گیٹر، معاون تفیش کار اور ٹیکنکل منیجر کے دستخط موجود ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے وزارت ریلوے کا چارج سنبھال لیا
-
قتل کیس، مصطفی عامر کے نشہ کرنے کے شواہد نہیں ملے
-
میں وہ گورنر نہیں جو صرف بائونڈری پر رہ کر باتیں کروں، کامران خان ٹیسوری
-
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خالد مگسی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
-
ساہیوال،شوہر نے اولاد نہ ہونے پر پہلی بیوی کیساتھ مل کر دوسری بیوی کو قتل کردیا
-
صدقہ فطر اور روزے کا فدیہ کم از کم 220 روپے ہے، راغب نعیمی
-
سلمان اکرم راجہ کے انسداد دہشتگردی عدالت سے جاری وارنٹ معطل
-
وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے وزارت پارلیمانی امور کا قلمدان سنبھال لیا
-
آئی ایم ایف کا نیا حکم ، حکمرانوں نے ملک و قوم کو بھکاری بنا دیا ہے ‘ جاوید قصوری
-
نادرا کے 25 سال: قومی شناختی نظام سے ڈیجیٹل انقلاب تک کا سفر
-
نومبر احتجاج کیسز؛ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
پرویز الٰہی پر درج مقدمات کی تفصیل سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.