
سونے، تانبے کے بڑے ذخائر ریکوڈک کی فزیبلٹی سٹڈی مکمل، 627ملین ڈالر سرمایہ کاری کی تصدیق
آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے ریکوڈک منصوبے کے لیے فزیبلٹی اسٹڈی مکمل کرنے کا اعلان کر دیا
منگل 25 مارچ 2025 21:10

(جاری ہے)
پہلے مرحلے پر 5.6ارب ڈالر کی لاگت آئے گی اور یہ 2028ء میں کام شروع کرے گا، اس کیلئے 3ارب ڈالر کا قرض لیا جائے گا جبکہ باقی رقم شیئر ہولڈرز فراہم کریں گے۔
منصوبے کے پہلے مرحلے میں ہر سال 45 ملین ٹن خام میٹریل کو پراسیس کیا جائے گا، اور دوسرے مرحلے میں 2034سے یہ صلاحیت بڑھا کر 90ملین ٹن سالانہ کی جائے گی۔ایک اندازے کے مطابق، ریکوڈک منصوبے سے 13.1ملین ٹن تانبہ اور 17.9 ملین اونس سونا نکالا جائے گا۔او جی ڈی سی ایل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے منصوبے کے لیے سرمایہ کاری بڑھا کر 627ملین ڈالر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس میں 349ملین ڈالر کمپنی کے شیئر ہولڈرز فراہم کریں گے جبکہ باقی رقم قرض کے ذریعے حاصل کی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
گورنر خیبر پختونخواکی کوئٹہ دھماکہ کی مذمت
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیرصدارت صوبائی کابینہ اجلاس
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ذوالفقار علی بھٹو کی 46ویں برسی کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس
-
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے منیجنگ ڈائریکٹر واسا راولپنڈی او ر اے ڈی ریونیو کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا کی درخواست پرروس نے خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کیلئے30 ٹن سے زائد امداد پاکستان ہلال احمر کے حوالے کر دی
-
ڈاکوئوں نے مبینہ طورپرلوٹ مار کے دوران مزاحمت پرنوجوان کو گولیاں مارکرابدی نیند سلا دیا
-
راولپنڈی ، تھانہ ٹیکسلا پولیس نیقتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار کرلیا
-
سینیٹر شیری رحمان کا تین صوبوں میں خشک سالی پر اظہار تشویش
-
بینکوں سے نئے کرنسی نوٹوں کے حصول میں ناکامی کے بعد شہریوں نے اوپن مارکیٹوں کا رخ کرلیا
-
عید الفطر پر پنجاب میں قیدیوں کی 3 ماہ کی سزا معاف کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی کا مشیر ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کے والد سابق ضلع ناظم سردار بہرام خان بلیدی کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
سال2025ء کا پہلا جزوی سورج گرہن 29 مارچ کو ہوگا، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.