
صدر مملکت کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹ پر گرفتار ہونے والے پولیس افسر کو عدالت کا رہا کرنے کا حکم
کراچی ملیر کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے سیکشن 63 کے تحت ملزم سب انسپکٹر ابرار شاہ کو رہا کر دیا
محمد علی
ہفتہ 5 اپریل 2025
22:02

(جاری ہے)
عدالت نے سیکشن 63 کے تحت ملزم سب انسپکٹر ابرار شاہ کو رہا کر دیا۔
کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے عدالت کے جج نے اہم ریمارکس دیے، عدالت نے کہا یہ کیس نہیں بنتا۔ پولیس کے مطابق تفتیشی افسر تھانہ ابراہیم حیدری ابرار شاہ نے 2 اپریل کو سوشل میڈیا پر صدر مملکت کے خلاف نازیبا الفاظ پر مبنی پوسٹ کی تھی۔ مدعی مقدمہ کے مطابق ابرار شاہ کی پوسٹ سے میری اور دیگر شہریوں کی دل آزاری ہوئی۔ ابرار شاہ کو سکھن پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کیا تھا۔ ابرار شاہ کے خلاف ایک پولیس افسر کی مدعیت میں ہی مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ تاہم اب عدالت نے قرار دیا ہے کہ یہ مقدمہ بنتا ہی نہیں ہے۔مزید اہم خبریں
-
اسرائیلی اقدامات فلسطینیوں کے وجود کے لیے خطرہ ہیں، اقوام متحدہ
-
ملالہ یوسفزئی کا افغان لڑکیوں کی ملک بدری روکنے کا مطالبہ
-
صحافی کے بھائی تاحال لاپتہ، ماں کی اپیل بھی نہ سنی گئی
-
جوڈیشل کمیشن کااجلاس،جسٹس علی باقر نجفی کو سپریم کورٹ میں جج تعینات کرنے کا فیصلہ
-
سونا عام آدمی کی پہنچ سے مزید دورہوگیا، ایک ہی دن میں مزید 10ہزار روپے مہنگا
-
پنجاب میں تھیٹر کے لیے نیا قانون جلد متعارف، 17اپریل کو کلچر ڈے منایا جائیگا‘ عظمیٰ بخاری
-
ایک کنال سے بڑے گھروں کیلئے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لازمی قرار
-
نیویارک میں 311سال پرانا وائلن ایک کروڑ 13 لاکھ ڈالر میں فروخت
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور بیلاروس کے صدر لوکا شینکو کے مابین دو طرفہ ملاقات، پاکستان سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد تربیت یافتہ اور ہنر مند نوجوانوں کو بیلا روس بھیجا جائے گا
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان فوجی تعاون، تجارت کے معاہدوں ومفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
-
پاکستان اور یو اے ای کے درمیان 24۔2023 کے دوران باہمی تجارت کا حجم 10.9 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی کا وام کو انٹرویو
-
ایف آئی اے نے لیبیا کشتی حادثہ 2023ء میں ملوث دو انسانی سمگلرز کو گرفتار کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.