
ایس ای سی پی نے کمپنیوں کی سکیم آف ارینجمنٹ کے ذریعے لسٹنگ کے لئے ضوابطی فریم ورک تیار کر لیا
بدھ 9 اپریل 2025 20:10
(جاری ہے)
ان مجوزہ ترامیم کا مقصد زیادہ شفافیت، بہتر معلومات کی فراہمی اور مؤثر قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار یقینی بنانا ہے تاکہ موجودہ اور ممکنہ سرمایہ کاروں کو فیصلے کرنے کے لئے مناسب اور بروقت معلومات دستیاب ہو سکیں۔
تجویز کردہ ترامیم سکیم آف ارینجمنٹ کے تحت کمپنیوں کی لسٹنگ کے لئے مکمل طریقہ کار فراہم کرتی ہیں۔ ان میں یہ شرط شامل ہے کہ کسی بھی کمپنی کو آف ارینجمنٹ میں شامل ہونے سے قبل پاکستان اسٹاک ایکسچینج سے پہلے سےاین او سی حاصل کرنا لازمی ہوگا۔یہ مسودہ ضوابط پی ایس ایکس کو یہ اختیار بھی دیتا ہے کہ اگر کوئی غیر فہرست شدہ کمپنی ان تقاضوں پر پورا نہ اترے تو پی ایس ایکس اس کی لسٹنگ کی درخواست کو مسترد کر سکتا ہے۔آراء اور تجاویز 16 اپریل 2025 تک [email protected] پر جمع کرائی جا سکتی ہیں۔تمام سٹیک ہولڈرز سے درخواست ہے کہ وہ مقررہ تاریخ سے قبل اپنی رائے کا اظہار کریں تاکہ مجوزہ ترامیم کو بہتر اور جامع بنایا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,600 روپے کمی ریکارڈ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا1600 روپے سستا ہوگیا جس
-
انڈس موٹرزکمپنی کے بعدازٹیکس منافع میں مالی سال کے پہلے 9ماہ میں 76فیصداضافہ
-
دہشت گردی پربھارت کا بیانیہ بری طرح پٹ گیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت، فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاک افواج سے اظہارِ یکجہتی،
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 11 ہزار 700 روپے کی بڑی کمی
-
سٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دبا، 100 انڈیکس میں 1200 پوائنٹس کی کمی
-
وفاقی وزیرتجارت جام کمال خان سے سارک چیمبرآف کامرس کے وفد کی ملاقات ، تجارتی تعاون پرگفتگو
-
بینک اسلامی کوپہلی سہ ماہی میں 5.49 ارب روپے کا منافع
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 11,700 روپے کمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.