
م*اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد نے 20اپریل کو اسلام آباد میں ایک بڑا جلسہ کرنے کا فیصلہ
گ*جلسے سے محمود خان اچکزئی ، شاہد خاقان عباسی اور پی ٹی آئی کی قیادت خطاب کرے گی
اتوار 13 اپریل 2025 22:00
(جاری ہے)
اپوزیشن جماعتوں نے جلسہ اسلام آباد کے سیکٹر جی نائن میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم فی الحال جلسہ گاہ کے حتمی مقام کا اعلان نہیں کیا گیا جبکہ اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین کے انٹرا پارٹی الیکشن بھی ہوں گے ۔ جلسے سے سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور پی ٹی آئی قیادت خطاب بھی کرے گی۔
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی والے خود پولیس وین میں بیٹھتے، اگلے چوک پر اترجاتے ہیں: عظمیٰ بخاری
-
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 52 سمبڑیال کے ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا
-
سردار ایاز صادق کا سوات میں 4 خوارجی دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
راولپنڈی میں شادی شدہ خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا
-
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی سے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل کی ملاقات،وزارت کا قلمدان سنبھالنے پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا مشیر برائے وزیر خزانہ خرم شہزاد کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
ریاست، پاکستانی عوام اور امت مسلمہ اہل فلسطین اور غزہ کے مسلمانوں کے ساتھ کھڑی ہے ‘ عبد الخبیرآزاد
-
وزارت قومی غذائی تحفظ ملک کے زرعی گریجویٹس کے روشن مستقبل کے لیے پرعزم ہے، رانا تنویر حسین
-
افغانیوں کی وطن واپسی ،مقررہ مدت میں توسیع نہیں ہوگی، افغان سیٹزن کارڈ ہولڈرز کے بعد پی او آر کارڈ رکھنے والے افغانیوں کو واپس بھجوایا جائے گا، وزیر مملکت داخلہ سینیٹر طلال چوہدری
-
سرکاری ہسپتالوں میں ری ویمپنگ منصوبے کو فاسٹ ٹریک پر مکمل کر رہے ہیں: خواجہ سلمان رفیق
-
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی مرکزی زونل آفس کراچی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ بلوچستان سے وفاقی وزیر ترقیات و پلاننگ کمیشن احسن اقبال کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.