
ژ*نئی حکومت نے قلیل مدت میں شدید نقصان پہنچایا‘بائیڈن کا ٹرمپ حکومت پر وار
بدھ 16 اپریل 2025 22:25
(جاری ہے)
شکاگو میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بائیڈن نے کہا کہ اب تک 7 ہزار سے زائد ملازمین کو نوکریوں سے نکالا جا چکا ہے، اور یہ واضح ہے کہ ٹرمپ حکومت کا نشانہ متوسط طبقہ اور ملازمت پیشہ افراد ہیں، تاکہ صرف ان کے امیر دوستوں کو فائدہ پہنچے۔
انہوں نے الزام لگایا کہ صدر ٹرمپ سماجی سلامتی پروگرام کو خطرات سے دوچار کر رہے ہیں اور ان کی کٹوتیوں سے عمر رسیدہ امریکیوں کو سب سے زیادہ نقصان پہنچے گا۔دوسری جانب، بائیڈن کے خطاب سے قبل وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے طنزیہ انداز میں بیان دیا کہ حیرت ہے بائیڈن رات کو خطاب کریں گے، کیونکہ اس وقت تک تو ان کے سونے کا وقت ہو چکا ہوتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی طیارہ بردارجہازسے ایف 18 طیارہ سمندرمیں گرگیا
-
کینیڈا الیکشن، ٹرمپ کے مخالف بیانات نے لبرل پارٹی کو مقبول کردیا
-
کسی بھی حملے کا فوری جواب دیا جائے گا، ایران کا نیتن یاہو کو جواب
-
ویکی پیڈیا امریکی صدر کے نشانے پرہے ، غیرملکی کنٹرول کا الزام
-
ٹرمپ کا کینیڈا کوامریکہ کی 51 ویں ریاست بنانے کا متنازعہ بیان
-
پاکستانی سفارتخانے ابوظہبی میں کتاب "Home#itscomplicated" کی تقریبِ رونمائی
-
بی جے پی کا ڈرامہ بے نقاب ،ہندو پنڈت بھی مودی پر چڑ ھ دوڑے
-
دبئی میں مخصوص سیاحوں کیلئے کئی مفت خدمات والا ڈیجیٹل کارڈ لانچ
-
بھارتی ایئر لائنز کو ایندھن کی مد میں یومیہ 21 کروڑ کا جھٹکا
-
پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو مشکلات،کئی پروازیں تاخیر کا شکار اور کئی منسوخ
-
پاکستانی بائیکر سید عمر رضوی حادثے میں جاں بحق
-
حج فراڈ کرنیوالوں کیخلاف سعودی عرب نے کارروائی شروع کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.