
9 مئی مقدمات؛ ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم، فرد جرم کے لیے تاریخ مقرر
ہفتہ 19 اپریل 2025 19:41
(جاری ہے)
اس موقع پر تھانہ صدر واہ، ٹیکسلا، سول لائن، صادق آباد اور تھانہ سٹی کے 7مقدمات کے چالان کی نقول عدالت میں پیش کی گئی جب کہ ملزمان شیخ رشید، عمر ایوب، کنول شوزب، زرتاج گل، عارف عباسی، میاں عمران حیات سمیت دیگر کو تقسیم کی گئیں۔
سماعت کے موقع پر بانی پی ٹی ائی اور دیگر ملزمان کے وکلا جب کہ پراسیکیوشن کی جانب سے پراسیکیوٹر ظہیر شاہ عدالت میں پیش ہوئے۔بعد ازاں عدالت نے 9 مئی مقدمات کی مزید سماعت 26 اپریل تک ملتوی کر دی۔واضح رہے کہ 9مئی مقدمات میں بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی، علی امین گنڈاپور، شبلی فراز، عمر ایوب و دیگر کو نامزد کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کا پہلا چیٹ بوٹ ’ذہانت اے آئی‘ کیا ہے؟
-
خوارج پر ان کے آقاؤں نے زور ڈالا کہ پاکستان میں گھس کر دہشتگردی کریں، وزیر داخلہ
-
یوکرین جنگ: کُروسک کو مکمل طور پر آزاد کرا لینے کا روسی دعویٰ
-
پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام، 54 خوارج مارے گئے
-
تاریخی عمارات اور سیاست
-
پی آئی اے کا بھارت کی بجائے چین کی فضائی حدود استعمال کرنے کا فیصلہ
-
بھارت دہشتگردی کا بہانہ بنا کر سندھ طاس معاہدہ ختم کرنا چاہتا ہے، بھارتی اقدامات کے جواب میں حکومتی فیصلوں کو سپورٹ کرتے ہیں، بلاول بھٹو
-
ہمالیائی برف 23 برس کی کم ترین سطح پر، کروڑوں انسانوں کے لیے خطرہ
-
ایرانی بندرگاہ پر دھماکہ: ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 25 ہو گئی
-
لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن پر حملے کی منظم کوشش ناکام
-
وینکوور ہجوم پر گاڑی چڑ ھا دینے کا واقعہ، متعدد افراد ہلاک اور زخمی
-
بھارت سے تناؤ معیشت کیلئے سازگار نہیں، امید ہے آئی ایم ایف بورڈ 1.3 ارب ڈالر کی منظوری دے گا، وزیر خزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.