
کینال کے معاملے پر سیاسی جماعتوں کو پرامن احتجاج کا آئینی حق حاصل ہے‘شرجیل انعام میمن
پیر 21 اپریل 2025 22:17

(جاری ہے)
ہر تنظیم اور گروپ سے مودبانہ گزارش ہے کہ سڑکیں بند نہ کریں۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ اس طرح احتجاج کیا جائے کہ عوام کی جان و مال محفوظ رہے، اور ان عام شہریوں کو کسی قسم کی مشکلات یا پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے، ایسے اقدامات سے گریز کرنا چاہیے جو اسپتال جانے والے مریضوں، اسکول جانے والے بچوں یا روزگار کے لیے نکلنے والے افراد کی راہ میں رکاوٹ بنیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مودی سن لے، دریائے سندھ ہمارا ہے، اس میں یا تو ہمارا پانی بہے گا یا خون، بلاول بھٹو
-
کراچی،ملازمت سے نکالنے پر دلبرداشتہ ہوکر 4بچوں کے باپ کی خودکشی
-
غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار، 14ہزار امریکی ڈالر برآمد
-
محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک بھر میں ہفتہ 26 تا 30 اپریل کے دوران گرمی کی لہر کی پیش گوئی
-
نہروں کا تنازع،چشمہ رائٹ بینک کینال سیاست کی نذر نہ ہو، ترجمان پختونخوا حکومت کا انتباہ
-
بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، احتجاجی مراسلہ تھما دیا گیا
-
پشاورہائی کورٹ کاگیس سے بجلی پیدا کرنے والی صنعتوں سے کیپٹو پاور لیوی کی وصولی روکنے کا حکم،وفاق سے جواب طلب
-
سندھ میں ہیٹ ویو ختم، پنجاب میں برقرار، متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
-
لیسکو نے سولرسسٹمزکیلئے اے ایم آئی بائی ڈائریکشنل میٹرزکی قیمت میں کمی کردی
-
بھارتی فوج ،مودی کے ہاتھ لاکھوں کشمیری مسلمانوں کے خون سے آلودہ ہیں ‘ شجاعت حسین
-
حج پالیسی 2025ء لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
-
روایتی طریقوں سے اتنی بڑی تعداد میں مقدمات کے فیصلے ممکن نہیں، جدید طریقہ کار اپنا وقت کا تقاضا ہے ‘چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.