
دلہن کو اپنے جہیز اور تحائف پر مالکانہ حقوق حاصل ہیں، وہ وصولی کے لیے مقدمہ دائرکر سکتی ہے، سپریم کورٹ
بدھ 23 اپریل 2025 13:25

(جاری ہے)
عدالت نے جہیز ایکٹ، 1976 کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہکہ مقننہ نے شادی کے سلسلے میں دی گئی املاک کی تین اقسام کے درمیان فرق واضح کیا ہے، ان میں جہیز،دلہن کے تحائف اور دیگر تحفے شامل ہیں۔جہیز دلہن کے والدین دلہن کو دیتے ہیں۔ دلہن کے تحائف دولہا یا اس کے والدین دلہن کو دیتے ہیں اور دیگر تحائف شادی کے سلسلے میں کسی بھی فریق (یعنی دولہا یا دلہن) یا ان کے رشتے داروں کو دیئے جاتے ہیں۔
عدالت نے یہ بھی نوٹ کیا کہ سیکشن 5 کے تحت تحائف اور سامان پر دلہن کے حق کو آئین کے آرٹیکل 237 اور 248 میں درج آئینی ضمانتوں سے مزید تقویت ملی ہے جو ازدواجی حیثیت سے قطع نظر جائیداد پر اس کے تصرف کے حق کو تسلیم کرتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میانمار زلزلہ: ہزاروں متاثرین ایک ماہ بعد بھی خیموں میں رہنے پر مجبور
-
سلامتی کونسل کی طرف سے پہلگام دہشتگرد حملے کی کڑی مذمت
-
سلامتی کونسل میں شام کی نئی قیادت اور مستقبل کے مسائل پر بحث
-
عام تعطیل کا اعلان
-
طے ہوچکاکہ 2مئی کو سی سی آئی کی میٹنگ میں سندھ کینال منصوبے کو ختم کردیا جائے گا
-
شریف خاندان کا بھارت میں کاروبار ہے، یہ کبھی بھی بھارت کے خلاف کارروائی نہیں کریں گے
-
پی ٹی آئی کے یومِ تاسیس پر عمران خان سمیت تمام اسیر کارکنان کو فوری رہا کیا جائے
-
مودی نے اگر کوئی ایڈونچر کیا تو اس کو وہاں بھیجیں گے جہاں چائے بیچتا تھا
-
عوام نے پی ٹی آئی کے حق میں تاریخی فیصلہ سنا کر ہر سازش کو ملیامیٹ کردیا
-
مقبوضہ فلسطینی علاقوں انسانی صورتحال انتہائی تشویشناک، رپورٹ
-
ہم یہ یقین رکھتے ہیں کہ ملک میں تمام ریاستی ستونوں کو اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہیے
-
الحمدللہ پی ٹی آئی کو کسی سہارے کی ضرورت نہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.