
سکھ فارجسٹس کے سربراہ نے پہلگام حملے کو فالس فلیگ آپریشن قرار دے دیا
حملہ جے ڈی وینس کے دورے کے دوران ایجنڈے کے تحت حملہ کروایا گیا. گرپتونت سنگھ پنوں
میاں محمد ندیم
بدھ 23 اپریل 2025
14:27

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پہلگام میں بھارتی انٹیلی جنس اور مودی حکومت کی دہشت گردی کی سکھ فار جسٹس مذمت کرتی ہے گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ اس حملے کا فائدہ صرف مودی جماعت کو ہوا ہے ہم یہ درد جانتے ہیں اور اس دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں.
انہوں نے کہاکہ بھارت پاکستان کے خلاف ویسے بھی پروپیگنڈا کرتا رہتا ہے، یہ بھارت کی ریاستی دہشت گردی ہے، اس طرح کے واقعات ماضی میں بھی پیش آتے رہے ہیں. انہوں نے کہا کہ مودی نے کشمیریوں کی پر امن تحریک آزادی کو بدنام کرنے کی ناکام کوشش کی، حالانکہ بھارت خود امریکا، کینیڈا اور پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے انہوں نے کہا کہ ہم زور دیتے ہیں کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد یقینی بناتے ہوئے کشمیر کے عوام کو حق خود ارادیت دیا جائے.مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
طے ہوچکاکہ 2مئی کو سی سی آئی کی میٹنگ میں سندھ کینال منصوبے کو ختم کردیا جائے گا
-
شریف خاندان کا بھارت میں کاروبار ہے، یہ کبھی بھی بھارت کے خلاف کارروائی نہیں کریں گے
-
پی ٹی آئی کے یومِ تاسیس پر عمران خان سمیت تمام اسیر کارکنان کو فوری رہا کیا جائے
-
مودی نے اگر کوئی ایڈونچر کیا تو اس کو وہاں بھیجیں گے جہاں چائے بیچتا تھا
-
عوام نے پی ٹی آئی کے حق میں تاریخی فیصلہ سنا کر ہر سازش کو ملیامیٹ کردیا
-
مقبوضہ فلسطینی علاقوں انسانی صورتحال انتہائی تشویشناک، رپورٹ
-
ہم یہ یقین رکھتے ہیں کہ ملک میں تمام ریاستی ستونوں کو اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہیے
-
الحمدللہ پی ٹی آئی کو کسی سہارے کی ضرورت نہیں
-
ہماری اصل طاقت عوام کی وہ بیداری ہے جو کسی سیاسی مصلحت کی مرہونِ منت نہیں
-
ہماری فوج اس لئے دنیا کی تگڑی فوج ہے کہ یہ اللہ اکبر کے نعرے پر چلتی ہے
-
تجارتی جنگ: ٹرمپ کا صدر شی سے گفتگو کا دعویٰ، چین کا انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.