ژ*چاغی لیویز فورس کی کامیاب کاروائی مختلف مقدمات میں اشتہاری ملزمان گرفتار

جمعہ 25 اپریل 2025 18:10

دالبندین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2025ء) چاغی لیویز فورس کی کامیاب کاروائی مختلف مقدمات میں اشتہاری ملزمان گرفتارڈپٹی کمشنر چاغی عطا ء المنیم محمد حسنی اسٹنٹ کمشنرکی ہدایت پر برسٹر ارسلان چوہدری رسالدار میجر دالبندین عبدالغفور،ایس ایچ او لیویز تھانہ دالبندین رسالدار حاجی قادر بخش جوشنزی پدگ تھانہ کے انچارج دفعدار نعمت اللہ مینگل کے ہمراہ مختلف مقدمات میں مطلوب ملزمان کیخلاف مختلف مقامات پر چھاپہ مار کر مقدمہ نمبر24/2024 میں اشتہاری ملزم گل خان اور مقدمہ نمبر15_2025 مجرم محمد ھاشم ولد محمد گل کو گرفتار کر لیاڈپٹی کمشنر چاغی نے ملزمان کے گرفتاری پر لیویز فورس کے جانباز افسران اور سپاہیوں کے لیے تفریفی اسناد اور نقدی انعامات کا اعلان کردیا ہی

متعلقہ عنوان :