Live Updates

روسی سفارتخانے کی شہریوں کو پاکستان کے سفر سے گریز کی ہدایت

جمعہ 25 اپریل 2025 20:05

اسلام آباد / ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2025ء)پاکستان میں روسی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو پاکستان سے متعلق سفری انتباہ جاری کردیا ۔

(جاری ہے)

جاری اعلامئے میں کہا گیا ہے کہ روسی شہری پاکستان کا سفر کرنے سے گریز کریں،کشیدگی کم اور صورتحال مستحکم ہونے تک روسی شہری پاکستان کا سفر نہ کریں۔ اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ ہدایات پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی اور بعض حکام کے جنگجویانہ بیانات کے تناظر میں دی گئی ہیں۔

Live پہلگام حملہ سے متعلق تازہ ترین معلومات