
وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی سینئر امریکی عہدیدار تھامس لرستن سے ملاقات
ہفتہ 26 اپریل 2025 00:40
(جاری ہے)
وزیرِ خزانہ نے پاکستان میں منعقدہ منرلز کانفرنس میں امریکہ کی بھرپور اور اعلیٰ سطحی شرکت پر شکریہ ادا کیا۔انہوں نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی عدم توازن کو دور کرنے کے لیے تعمیری انداز میں روابط بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا اور آگاہ کیا کہ جلد ہی ایک اعلیٰ سطحی تجارتی و سرمایہ کاری وفد امریکہ کا دورہ کرے گا تاکہ باہمی فائدے کی بنیاد پر معاشی روابط کے نئے مواقع تلاش کیے جا سکیں۔

متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چینی دواساز اور طبی آلات بنانے والی کمپنیاں پاکستان میں پیداواری یونٹس قائم کریں،وزیر صحت مصطفیٰ کمال
-
بھارت کیخلاف عالمی عدالت انصاف میں جارہے ہیں،بیرسٹرعقیل ملک
-
خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ کے تحت علاج کی رپورٹ جاری
-
ملک کے 22اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
-
عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو مقدمہ، ملزم کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
-
غیر قانونی مقیم غیرملکی باشندوں کے انخلا کی مہم
-
ہرورکرکو محفوظ اورصحت مند ماحول کی فراہمی بنیادی حق ہے‘ مریم نواز
-
صدراستحکام پاکستان پارٹی اور وفاقی وزیرعبدالعلیم خان کا جنوبی وزیرستان میں تخریبی کارروائیوں پراظہارمذمت
-
پاکستان کی عوام پاک فوج کے ساتھ ہےاورکسی بھی جارحیت کی صورت میں بھارت کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، گورنرپنجاب
-
لاہور: نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق
-
فیصل آباد،موڑ پر تیز رفتار ٹرک کی ٹکر لگنے سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہو گیا
-
صنم جاوید اوران کے شوہرکو حراست میں لے لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.