
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر کھلاڑیوں، آفیشلز اور شائقین کرکٹ کو بھرپور سیکورٹی فراہم
میچ کے دوران 8 ہزار سے زائد پولیس افسران و اہلکاروں نے سکیورٹی ڈیوٹی سر انجام دی، آئی جی پنجاب
ہفتہ 26 اپریل 2025 22:00
(جاری ہے)
ڈولفن سکواڈ، پولیس ریسپانس یونٹ اور ایلیٹ فورس کی ٹیمیں کھلاڑیوں کے روٹس اور سٹیڈیم کے اطراف موثر پٹرولنگ کرتی رہیں۔
ٹیموں کے روٹ، سٹیڈیم اور قیام گاہ سمیت اہم مقامات کی سی سی ٹی وی کیمروں سے ہمہ وقت مانیٹرنگ کی گئی۔سٹیڈیم سمیت ارد گرد کی بلند عمارات پر پولیس سنائپرز تعینات کیے گئے۔ ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ شہریوں کی آگاہی،ٹریفک روانی کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی گئی ہے اور شائقین کرکٹ کھیل سے لطف اندوز ہونے کیلئے پولیس ہدایات پر عمل کریں۔
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کےاعلان کو ساڑھے 3 ہفتے گزر گئے، بجلی تاحال 7.41 روپے فی یونٹ سستی نہ ہونے کا انکشاف
-
پہلگام حملہ سوچی سمجھی سازش تھی، یہ واقعہ ہماری کامیابیوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، وفاقی وزیراطلاعات
-
یہ لوگ ڈیجیٹل دہشتگرد کہتے ہیں، اصل ڈیجیٹل دہشتگردی تو ہمارے ساتھ انتخابات میں ہوئی، عارف علوی
-
پہلگام حملے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان تیسرے روز بھی فائرنگ کا تبادلہ
-
افغانستان سے دراندازی کرنے والے 54 عسکریت پسند ہلاک کر دیے، پاکستانی فوج
-
ہسپتالوں کی نجکاری غریب عوام کے ساتھ دھوکہ ہے، حافظ نعیم الرحمان
-
کینیڈا: فلپائنی ورثے کے میلے میں ہجوم پر گاڑی چڑ ھا دینے کے نتیجے میں نو افراد ہلاک
-
وزیراعظم کی نوازشریف سے ملاقات، پہلگام واقعے کے بعد لیے گئے فیصلوں پر بریفنگ دی
-
پاکستان کا پہلا چیٹ بوٹ ’ذہانت اے آئی‘ کیا ہے؟
-
خوارج پر ان کے آقاؤں نے زور ڈالا کہ پاکستان میں گھس کر دہشتگردی کریں، وزیر داخلہ
-
یوکرین جنگ: کُروسک کو مکمل طور پر آزاد کرا لینے کا روسی دعویٰ
-
بھارت پانی کا رخ موڑ سکتا ہے نہ ہی روک سکتا ہے، خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.