
صدر زرداری نے کینالز منصوبے کی سمری پر دستخط کیے، ایاز پلیجو
سندھ کی معیشت میں سندھو دریا ریڑھ کی حیثیت رکھتا ہے، 6کینال نکالنے کے منصوبے کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے، ریلی سے خطاب
اتوار 27 اپریل 2025 15:30
(جاری ہے)
ریلی سے قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو نے خطاب کیا اور کہا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری صاحب نے کینالز منصوبے کی سمری پر دستخط کیے۔انہوں نے کہا کہ سندھ کی معیشت میں سندھو دریا ریڑھ کی حیثیت رکھتا ہے، 6 کینال نکالنے کے منصوبے کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔ایاز لطیف پلیجو نے مزید کہا کہ سندھ کو بنجر بنایا جارہا ہے، میں پوچھتا ہوں اس وقت میں سندھ اسمبلی، ایم این ایز اور ایم پی ایز کہاں ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میانمار میں سوچی کے تاریخی بنگلے کی نیلامی چوتھی بار ناکام
-
ایرانی بندرگاہ پر دھماکے اور آگ لگنے سے مرنے والوں کی تعداد 70 ہو گئی
-
جعفر ایکسپریس مسافر ٹرین پر حملے کے بارے میں قا بل ِ اعتماد شواہد موجود ہیں. پاکستان
-
روس یوکرین کے درمیان فائربندی نہ ہوئی تو تنازع ایٹمی جنگ میں تبدیل ہو سکتا ہے.جے ڈی وینس
-
کینیڈین انتخابات: لبرل پارٹی کے رہنما مارک کارنی 167نشستوں کے ساتھ آگے
-
پاکستانی سفارت کار اور عملے کے ارکان واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے
-
’سندھ طاس معاہدے کی معطلی اشتعال انگیز اور غیر قانونی‘
-
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دیدی
-
بلوچستان: آئل ٹینکر میں آگ لگنے کے سبب دو افراد ہلاک، 56 زخمی
-
اس دفعہ پنجاب کے عوام بھی تھوڑی ہمت دکھائیں اور فوج کے سنگ لڑلیں، ایمل ولی خان
-
پہلگام حملے کے بعد بھارتی اور پاکستانی رہنماؤں کی لفظی جنگ جاری
-
حقائق سے پردہ اٹھانے پر مودی سرکار کی پاکستانی تجزیہ کاروں اور صحافیوں کو بھارتی چینلز پر مدعو کرنے پر پابندی عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.