
پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام علامہ اقبال اور محمد عاکف پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
اتوار 27 اپریل 2025 17:05
(جاری ہے)
انہوں نے علامہ اقبال اور عاکف ایرسوئے کی تعلیمات کے فروغ کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے امت مسلمہ کے دو ستونوں کے طور پر ترکیہ اور پاکستان کے درمیان اتحاد کی اہمیت کو اجاگر کیا۔پروفیسر ڈاکٹر محمد علی نے دونوں عظیم شاعروں کے نقطہ نظر اور مماثلت پر روشنی ڈالتے ہوئے تعلیمی کے حصول میں نظم و ضبط اور میرٹ کی اہمیت پر زور دیا۔
انہوں نے موجودہ عالمی منظر نامے میں پاکستان اورترکیہ اتحاد کی صلاحیت پر بھی زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ بین الاقوامی تعلیمی معیارات پر پورا اترنے کے لیے پنجاب یونیورسٹی کی درجہ بندی اور معیار کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔پروفیسر ڈاکٹر خلیل توکارنے دونوں عظیم شاعروں کے درمیان فلسفیانہ اور شاعرانہ مماثلتوں پر روشنی ڈالی۔انہوں نے ترکیہ میں علامہ اقبال کے فلسفے کے احترام پر سیر حاصل بات چیت کی۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے علامہ اقبال اور عاکف ایرسوئی کو ’’دنیا کے مسلمانوں کی دو آنکھوں‘‘ سے تشبیہ دی۔کانفرنس کے دوران پروفیسر ڈاکٹر سعادت سعید، پروفیسر ڈاکٹر بصیرہ عنبرین، منیب اقبال، پروفیسر ڈاکٹر محمد ناصر، پروفیسر ڈاکٹر زاہد عزیز، ڈاکٹر امیر علی، مسٹر ایرن، ڈاکٹر محمد نعیم، ڈاکٹر ساجد صدیق نظامی، ڈاکٹر بینش مشتاق، ڈاکٹر انیلہ سلیم، سونیا سلیم اور ڈاکٹر ظہیر عباس نے اپنے تحقیقی مقالے پیش کئے۔ کانفرنس نے فکری گفتگو کے لیے ایک پلیٹ فارم کے طور پر کام کیا، جس نے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ اقدار اور نظریات کے بارے میں گہرے تفہیم کو فروغ دیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر25ہزار سے زائدموٹرسائیکلیں تحویل میں لی جاچکی ہیں، شرجیل انعام میمن
-
ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی 25 فیصد ٹیکس چھوٹ کی بحالی پر یونیورسٹی کے اساتذہ کو مبارکباد
-
کراچی میں کسی قسم کی غیر قانونی عمارت کی تعمیر کو برداشت نہیں کیا جائے گا،سعید غنی
-
صوبائی وزیرصحت کی زیرصدارت اجلاس، گرینڈ ہیلتھ الائنس کا دھرنا بلا جواز ہے،خواجہ سلمان رفییق
-
نظریہ پاکستان ہی پاکستان کی بقا کا ضامن ہے ،مولانا سید عبدالخبیرآزاد
-
سپیکر قومی اسمبلی کا 17 خوارج کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کا ریسکیو ہیڈکوارٹر کا دورہ
-
دریاخان، دکان سے واپسی پر تاجر کوٹرالے نےکچل دیا
-
پاکستان اور ایران کا صحت کے شعبے میں قریبی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ ،سرحدی علاقوں میں متعدی بیماریوں پر قابو پانے کیلئے مشترکہ اقدامات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
پاکستانیوں کو بھارت چھوڑنے کی دی گئی مہلت ختم، واپس آنے والے پاکستانیوں کے اعداد وشمار جاری
-
نوشہرہ میں کانگو وائرس پھیلنے کا انکشاف
-
ٴ عام انتخابات2024کو ایک سال سے زائد کا عرصہ گزر گیا ،سینکڑوں انتخابی عذرداریوںکا فیصلہ نہ ہوسکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.