
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں 2 ہزار100 روپے کا اضافہ ہوگیا
فی تولہ سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 49 ہزار 200 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، دس گرام سونے کی قیمت بھی ایک ہزار 800 روپے بڑھ گئی ہے
ثنااللہ ناگرہ
منگل 29 اپریل 2025
20:32

(جاری ہے)
نئی قیمت 2 لاکھ 99 ہزار 382 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔
دوسری جانب انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک کے مطابق منگل کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 04 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 281 روپے 02 پیسے ہو گئی ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 74 روپے 91 پیسے جبکہ بحرینی دینار کی قدر 745 روپے 46 پیسے رہی۔ اسی طرح عمانی ریال کی انٹربینک مارکیٹ میں قدر 729 روپے 93 پیسے رہی، کویتی دینار کی قدر 917 روپے 55 پیسے اور قطری ریال کی قدر 77 روپے 10 پیسے ریکارڈ کی گئی دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 281 روپے 40 پیسے اور قیمت فروخت 282 روپے 90 پیسے ریکارڈ کی گئی۔ مزید برآں عالمی بینک نے پاکستان کیلیے 108 ملین ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ پاکستان کیلئے 108 ملین ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دی گئی ہے۔ رورل ایکسیسبیلٹی پروجیکٹ کیلئے 78 ملین ڈالر کی منظوری دی گئی ہے اور اس منصوبے سے منڈیوں اور ملازمتوں تک رسائی کو بہتر بنایا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میانمار: زلزلے کے ایک ماہ بعد بھی جھٹکے جاری رہنے سے لوگ خوفزدہ
-
پاکستان: بلوچ رہنماؤں کی گرفتاریوں پر انسانی حقوق ماہرین کو تشویش
-
بھارت شفاف تحقیقات سے بھاگ رہا ہے، کچھ تو ہے جو دنیا سے چھپا رہا ہے
-
امن ہماری ترجیح ہے لیکن اسے بزدلی نہ سمجھا جائے
-
پاکستان کے پاس کسی بھی بھارتی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کی تمام صلاحیتیں موجود ہیں
-
فارم 47 والے بھارت کو کوئی جواب نہیں دے سکتے
-
گوتیرش کی انڈیا اور پاکستان میں کشیدگی کم کرنے کے لیے تعاون کی پیشکش
-
افغانستان: پاکستان اور ایران سے لوٹنے والے مہاجرین ایک انسانی بحران
-
گرمی کی غیر معمولی لہر کے بعد بارشوں کا تگڑا سسٹم ملک میں داخل ہونے کیلئے تیار
-
گندم کی قیمت 4 ہزار مقرر کرنے سے 15کروڑ عوام کے لئے روٹی اور آٹا مہنگا ہوجائےگا
-
پاکستان اوربھارت کے بارڈر پر کشیدگی ہے لیکن عوام کو فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا صنعتی مزدوروں کیلئے 84ارب روپے کے مجموعی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.