سندھ اور خیبر پختونخوا کے گورنرزکی نوازشریف سے اڈیالہ جیل میں خفیہ ملاقاتیں

گورنرز نے دو گھنٹے سے زائد ملاقات کی ،ملاقات میں مختلف امور پر گفتگو ہوئی

پیر 23 جولائی 2018 22:35

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر 23 جولائی 2018ء) گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا اور گورنرسندھ محمد زبیر نے سابق وزیراعظم نوازشریف سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ،یہ ملاقات دو گھنٹے سے زائد جاری رہی۔

(جاری ہے)

پیر کو گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا اور گورنرسندھ محمد زبیر نے سابق وزیراعظم نوازشریف سے اڈیالہ یل میں ملاقات ،یہ ملاقات دو گھنٹے سے زائد جاری رہی۔یہ ملاقات نوازشریف کے میڈیکل چیک اپ کے دوران ہوئی ۔ انہوں نے نوازشریف سے مختلف امور پر بات کی اور صحت بھی دریافت کی ۔