سعودیہ اور مصر نے اسرائیل سے صدی کی ڈیل کا منصوبہ ناکام بنا دیا،فلسطینی سفیر
امریکا کی جانب سے صدی کی ڈیل بارے میں کوئی بات فلسطینی حکام سے اورنہ ہی کسی عرب ممالک سے کی گئی،انٹرویو
پیر 23 جولائی 2018 13:30
(جاری ہے)
امریکا نے غیرمنقسم بیت المقدس کو اسرائیل کا ابدی دارالحکومت تسلیم کرکے اپنا سفارت خانہ بھی تل ابیب سے یروشلم منتقل کر دیا ہے۔
واشنگٹن میں تنظیم ازادی فلسطین (پی ایل او)کے مراکز بند کردیے گئے ہیں۔ امریکا کی طرف سے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے قائم اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی اونروا کی مالی امداد بھی کم کردی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ فلسطینی پناہ گزینوں کے حق واپسی کو ناممکن بنانے کی کوششیں کی گئی ہیں۔ یہ سب کچھ صدی کی ڈیل کا حصہ معلوم ہوتا ہے۔ مگر سعودی عرب، مصر اور اردن سمیت کئی دوسرے ممالک کی مساعی سے امریکا صدی کی ڈیل اسکیم کا اعلان نہیں کرسکا ہے۔فلسطینی سفیر کا کہنا تھا کہ امریکی حکومت کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات سے سنہ 1967ء سے پہلے والی پوزیشن پر اسرائیل کی واپسی اور دو ریاستی حل کی نفی ہوتی ہے۔ اس کے برعکس فلسطینی علاقوں پر یہودی بستیوں کی تعمیر کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے۔ حال ہی میں اسرائیلی کنیسٹ نے اسرائیل کو یہودیوں کا قومی وطن قرار دے کر 1 کروڑ 80 لاکھ فلسطینیوں کا مستقبل داؤ پر لگا دیا ہے۔فلسطینی سفیر نے مزید کہا کہ صدی کی ڈیل کے حوالے سے جو باتیں منظرعام پرآئی ہیں انہیں کسی عرب ملک نے قبول نہیں کیا ہے۔ سنا ہے کہ صدی کی ڈیل میں مصر کے جزیرہ نما سیناء کے کچھ حصے اور غزہ کی پٹی پر مشتمل ایک لولی لنگڑی فلسطینی ریاست کیقیام کی تجویز ہے مگر فلسطینی اتھارٹی اور مصر دونوں نے ایسی ریاست کے تصور کو یکسر مسترد کردیا ہے۔ مصر نے کہا ہے کہ جزیرہ نما سیناء صرف مصری قوم کے لیے جب کہ فلسطینی اتھارٹی نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ غزہ کے بغیر یا صرف غزہ کو فلسطینی ریاست قرار نہیں دیا جا سکتا ہے۔ایک سوال کے جواب میں فلسطینی سفیر دیاب اللوح نے کہا کہ صدی کی ڈیل کو ناکام بنانے میں مصر اور سعودی عرب کا کلیدی کردار ہے، تاہم اس حوالے سے اردن اور دوسرے ملکوں نے بھی کردار ادا کیا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 23 جولائی 2018 کی مزید خبریں
-
جب تک یہ طاقتور عدلیہ موجود ہے ملک پر اللہ کا فضل رہے گا، چیف جسٹس
-
2018 ملکی تاریخ کی سب سے بڑی انتخابی مہم اختتام پذیر
-
اللہ کسی بھی قوم کو اپنی تقدیر بدلنے کا کبھی کبھی موقع دیتا ہے ،25جولائی کو پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ ہوگا ‘عمران خان
-
نوازشریف کو شدید نوعیت کی کوئی تکلیف نہیں ، تمام ٹیسٹوں کی لیبارٹری رپورٹ آگئی
-
صدر کی بھی نواز شریف سے ہمدردی جاگ پڑی،اہم ترین ہدایات جاری کردیں
-
لاہور ہائیکو رٹ راولپنڈی بنچ نے این اے 60میں انتخاب کے التوا کے خلاف شیخ رشید کی درخواست مسترد ،
-
عام انتخابات کے حوالے سے ملک بھر میں الیکشن ڈیوٹی کے لئے فوجی جوانوں کی تعیناتی کا عمل مکمل کر لیاگیا ہے،آئی ایس پی آر
-
کامران ٹیسوری کا تمام حلقوں سے دستبرداری کا اعلان
-
ْ مخالفین کو اپنی شکست نظر آرہی ہے اس لئے تشدد کا راستہ اختیار کر رہے ہیں،آصف زرداری
-
ایماندار آدمی کبھی پیسے کیلئے اپنا ضمیر نہیں بیچتا، عمران خان
-
پاکستان بار کونسل کا جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے الزام کا معاملہ فل کورٹ میں سننے کا مطالبہ
-
روک سکو تو روک لو
-
انتخابی مہم ختم ہونے سے قبل تحریک انصاف کا لاہور میں تگڑا پاور شو
-
مسلم لیگ ن ڈیرہ غازی میں متاثر کن عوامی طاقت کا مظاہرہ کرنے میں کامیاب رہی
-
سب سے موثر کمپین بلاول بھٹوزرداری کی رہی ہے ،چوہدری نثار
-
میں آزاد الیکشن حالات کے جبر کے تحت لڑ رہا ہوں جس کا مجھے اپنے حلقے مین کوئی فرق محسوس نہیں ہو رہا
-
رحیم یار خان‘ ڈی پی او محمد اطہر وحید نے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کانسٹیبل کو معطل کردیا
-
عام سائل کی طرح جسٹس شوکت صدیقی کے ساتھ بھی انصاف ہو گا، جسٹس میاں ثاقب نثار
-
چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی ہدایت کے مطابق تمام نیب افسران قانون کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے اپنے فرائض خوش اسلوبی سے سرانجام دے رہے ہیں،
-
ٹیریان کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور الیکشن کمیشن کو اس معاملے پر نوٹس جاری کردیئے
-
ْنیب خیبر پختونخوا نے بی آر ٹی منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا
-
ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے پولنگ (پرسوں) ہو گی
-
عام انتخا بات 2018، امن وسیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے پا ک فوج سمیت دیگر پیرا ملٹری فورسز کے دستے تعینات
-
سندھ اور خیبر پختونخوا کے گورنرزکی نوازشریف سے اڈیالہ جیل میں خفیہ ملاقاتیں
-
شیخ رشید نے این اے 60 میں الیکشن کا التواء سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
-
برسوں سے مقدر بن جانے والی خرابیوں کی گرتی ہوئی دیوار کو آخری دھکا لگانے کا لمحہ آ گیا ہے،نواز شریف
-
نثار احمد کھوڑو نے تنظیمی نظم وضبط کی خلاف ورزی اور نامزد امیدواروں کے خلاف آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے والے عہدیداروں اور کارکنوں کی رکنیت معطل کردی
-
حساس اداروں نے پولنگ والے دن کراچی میں بڑے تصادم کے خدشے کا اظہار کردیا
-
عمران خان کا اپنی اہلیہ بشریٰ مانیکا کو کبھی بھی تحریک انصاف کا حصہ نہ بنانے کا اعلان
-
میڈیکل بورڈ کا نوازشریف کو جیل سے ہسپتال منتقل نہ کرنے کا فیصلہ
-
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے ساتھ وکیل سعید خورشید کی بدتمیزی
-
شہباز شریف کو گرفتار کرنے کی تیاریاں
-
خیرپور: پی پی، فنکشنل لیگ میں ہوئے جھگڑے کا مقدمہ درج
-
سانگھڑ: دھاندلی میں انتخابی عملہ اور دیگر افراد ملوث نکلے
-
برطانوی حکومت سے شمالی آئرلینڈ میں اسقاط حمل کے قوانین نرم کرنے کا مطالبہ
-
یمن میں امریکی ڈرون حملہ،
-
سعودیہ اور مصر نے اسرائیل سے صدی کی ڈیل کا منصوبہ ناکام بنا دیا،فلسطینی سفیر
-
ایران میں ہلکے اور درمیانے درجے کے تین زلزلے ، 200 افراد زخمی
-
سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات سے تعلقات معمول پر لانے کی کوشش کررہے ہیں، ایرانی صدر
-
افریقہ سے اقتصادی تعلقات مستحکم کیے جائیں گے، چینی صدر
-
سعودی عرب:ایک سعودی باشندہ جس سے نیند کی دیوی رُوٹھ گئی ہے
-
صدارتی الیکشن میں میری جاسوسی کی گئی، امریکی صدر
-
پاکستانی روپیہ مسلسل گراوٹ کا شکار
-
صرف 44 ہزار ڈالرز،
-
دُبئی:بھنگ کی برآمدگی پر گرفتار بھارتی خاتون عدالت میں پھُوٹ پھُوٹ کر رو پڑی
-
اب دھمکی دی تو نتائج وہ ہوں گے جس کی نظیر مشکل سے ہی ملتی ہے‘،ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو جوابی انتباہ
-
اردومیٹھی اورمیری پسندیدہ زبان ہے،بھارتی نائب صدرکی تعریف
-
افغانستان، کابل کے ہوائی اڈے پر خود کش حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 23 ہو گئی
-
جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں ہر تیسراشخص ریپ میں ملوث قرار
-
مکّہ مکرمہ:حج پرمٹ کی عدم موجودگی پر 72 ہزار عازمینِ حج کو واپس بھیج دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.