پنجاب یونیورسٹی ادارہ تعلیم و تحقیق کے زیر اہتمام پوسٹ گریجوئیٹ طلبہ کانفرنس کل ہوگی

منگل 15 مئی 2018 18:19

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2018ء) پنجاب یونیورسٹی ادارہ تعلیم و تحقیق کے زیر اہتمام’تحقیق کے ذریعے علم کی ترویج‘ کے موضوع پر پوسٹ گرایجوئیٹ طلبہ کانفرنس بروز بدھ (آکل ) وحید شہید حال میں منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

کانفرنس کی افتتاحی تقریب صبح9:30بجے ہوگی جس میں وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ناصرہ جبیں بطور مہما ن خصوصی شرکت کریں گی جبکہ دوپہر 4بجے منعقدہ اختتامی تقریب میں وائس چانسلر یونیورسٹی آف ایجوکیشن پروفیسر ڈاکٹر رئوف اعظم خصوصی شرکت کریں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سرکاری یونیورسٹیوں سے کالجز کے الحاق پر ایک بار پھر پابندی عائد کر دی گئی

اوپن یونیورسٹی میں پاک ایران علمی/ ثقافتی مکالمے پر دو روزہ انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد

ہائرایجوکیشن کمیشن نے سرکاری یونیورسٹیوں سے کالجز کے الحاق پر پھر پابندی لگا دی

وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد کا مون سون تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے جوبلی ٹاون کا دورہ

سندھ زرعی یونیورسٹی میں پوسٹ گریجویٹ ڈگری پروگرام کے تدریسی سال 2020، 2021، 2022، اور 2023 کیلئے داخلے26 جون ..

ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا طالبات کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ، فیسوں میں 38 فیصد تک کمی

وزیرتعلیم پنجاب نے سکولوں میں ہفتہ کا دن ویکلی آف ڈے قرار دے دیا

جی سی یونیورسٹی میں سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء کا دورہ

محمد علی جناح یونیورسٹی اور360میں اہم معاہدہ طے پاگیا

ڈاکٹرولی الدین یوآئی ٹی یورنیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر

پنجاب یونیورسٹی میں’ انسانی حقوق کا عالمی منشور ‘پرسیمینار (کل) ہوگا

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے زیراہتمام دو روزہ گرافک ڈیزائننگ ورکشاپ کا انعقاد