وائس چانسلر کی ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی کو چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل بننے پر مبارک باد

بدھ 22 مئی 2024 21:32

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2024ء) وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے معروف مذہبی سکالر اور جامعہ نعیمیہ کے سربراہ ڈاکٹر مولانا محمد راغب حسین نعیمی کو اسلامی نظریاتی کونسل کا چیئرمین بننے پر مبارک باد پیش کی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ڈاکٹرمولانا محمد راغب حسین نعیمی پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے عربی جبکہ اسلامک سٹڈیز میں پی ایچ ڈی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بطور وائس چانسلر ان کے لئے فخر کی بات ہے کہ پنجاب یونیورسٹی ایلومینائی کو ستارہ امتیاز سے نوازا گیا اور اسلامی نظریاتی کونسل جیسے اہم ادارے کی سربراہی سونپی گئی۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ ڈاکٹرمولانا محمد راغب حسین نعیمی پنجاب یونیورسٹی اور ملک و قوم کیلئے خدمت کا سفر جاری رکھیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سرکاری یونیورسٹیوں سے کالجز کے الحاق پر ایک بار پھر پابندی عائد کر دی گئی

اوپن یونیورسٹی میں پاک ایران علمی/ ثقافتی مکالمے پر دو روزہ انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد

ہائرایجوکیشن کمیشن نے سرکاری یونیورسٹیوں سے کالجز کے الحاق پر پھر پابندی لگا دی

وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد کا مون سون تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے جوبلی ٹاون کا دورہ

سندھ زرعی یونیورسٹی میں پوسٹ گریجویٹ ڈگری پروگرام کے تدریسی سال 2020، 2021، 2022، اور 2023 کیلئے داخلے26 جون ..

ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا طالبات کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ، فیسوں میں 38 فیصد تک کمی

وزیرتعلیم پنجاب نے سکولوں میں ہفتہ کا دن ویکلی آف ڈے قرار دے دیا

جی سی یونیورسٹی میں سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء کا دورہ

محمد علی جناح یونیورسٹی اور360میں اہم معاہدہ طے پاگیا

ڈاکٹرولی الدین یوآئی ٹی یورنیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر

پنجاب یونیورسٹی میں’ انسانی حقوق کا عالمی منشور ‘پرسیمینار (کل) ہوگا

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے زیراہتمام دو روزہ گرافک ڈیزائننگ ورکشاپ کا انعقاد