رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات کا دورہ

جمعرات 30 مئی 2024 16:41

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2024ء) رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے 64 رکنی طلباء وطالبات نے فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ کیا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق وفد کو سینیٹ میوزیم کا دورہ کرایا گیا جہاں پر انہیں ایوان بالا کی تاریخ پر مبنی ڈاکومنٹری بھی دکھائی گئی۔

(جاری ہے)

وفد نے سینیٹ میوزیم میں ملک کے ممتاز سیاستدانوں کے مجسموں اور تاریخی تصاویر میں دلچسپی کا اظہار کیا۔ وفد نے سینیٹ ہال کا بھی دورہ کیا جہاں پر سینیٹ حکام نے وفد کو ایوان بالا کے کام کے طریقہ کار، قانون سازی،فکشنز اور سینیٹ اجلاس کی کاروائی سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔بعدازاں وفد نے قومی اسمبلی ہال کا دورہ بھی کیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی اورک کے زیر اہتمام یو ایس پیٹنٹ فائلنگ پر سیمینار کا انعقاد

محمد نوازشریف  یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور آئی۔ای۔پی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ..

اوپن یونیورسٹی میں پاک ایران علمی/ ثقافتی مکالمے پر 2 روزہ  انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقادکرے گی

سرکاری یونیورسٹیوں سے کالجز کے الحاق پر ایک بار پھر پابندی عائد کر دی گئی

اوپن یونیورسٹی میں پاک ایران علمی/ ثقافتی مکالمے پر دو روزہ انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد

ہائرایجوکیشن کمیشن نے سرکاری یونیورسٹیوں سے کالجز کے الحاق پر پھر پابندی لگا دی

وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد کا مون سون تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے جوبلی ٹاون کا دورہ

سندھ زرعی یونیورسٹی میں پوسٹ گریجویٹ ڈگری پروگرام کے تدریسی سال 2020، 2021، 2022، اور 2023 کیلئے داخلے26 جون ..

ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا طالبات کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ، فیسوں میں 38 فیصد تک کمی

وزیرتعلیم پنجاب نے سکولوں میں ہفتہ کا دن ویکلی آف ڈے قرار دے دیا

جی سی یونیورسٹی میں سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء کا دورہ