کراچی یونیورسٹی میں 48 انچ ایم ایس کے ٹو رائزنگ مین لائن میں موجود لیکیجز کی مرمت کا کام (کل)شروع ہوگا

جمعہ 21 جون 2024 22:55

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جون2024ء) واٹر کارپوریشن حکام نے اپنے جاری ایک اعلامیہ میں بتایا کہ ڈبلیو ٹی ایم (WTM) واٹر کارپوریشن کی جانب سے کراچی یونیورسٹی میں 48 انچ ایم ایس کے ٹو رائزنگ مین لائن میں موجود لیکیجز کی مرمت کا کام 22 جون کی صبح 8 بجے شروع ہوگا جو 23 جون رات 8 بجے تک مکمل کیا جائے گا، اس سلسلے میں مرمتی کام کے دوران واٹر کارپوریشن کے نیپا، سخی حسن اور صفورہ ہائیڈرنٹس 22 اور 23 جون کو بند رہیں گے، اس ضمن میں انچارج ہائیڈرنٹس سیل الہی بخش بھٹو کا مزید کہنا تھا کہ نیپا، سخی حسن اور صفورہ ہائیڈرنٹس پر آن لائن ٹینکرز سروس بھی دو روز کیلئے معطل رہے گی جبکہ کرش پلانٹ ون کرش پلانٹ ٹو، لانڈھی اور شیرپا ہائیڈرنٹس سے معمول کے مطابق ٹینکرز سروس جاری رہے گی، اس سلسلے میں شہریوں سے التماس ہے کہ وہ پانی کا ذخیرہ کریں اور اسے احتیاط سے استعمال کریں تاکہ کسی بھی پریشانی سے بچا جا سکے۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی اورک کے زیر اہتمام یو ایس پیٹنٹ فائلنگ پر سیمینار کا انعقاد

محمد نوازشریف  یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور آئی۔ای۔پی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ..

اوپن یونیورسٹی میں پاک ایران علمی/ ثقافتی مکالمے پر 2 روزہ  انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقادکرے گی

سرکاری یونیورسٹیوں سے کالجز کے الحاق پر ایک بار پھر پابندی عائد کر دی گئی

اوپن یونیورسٹی میں پاک ایران علمی/ ثقافتی مکالمے پر دو روزہ انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد

ہائرایجوکیشن کمیشن نے سرکاری یونیورسٹیوں سے کالجز کے الحاق پر پھر پابندی لگا دی

وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد کا مون سون تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے جوبلی ٹاون کا دورہ

سندھ زرعی یونیورسٹی میں پوسٹ گریجویٹ ڈگری پروگرام کے تدریسی سال 2020، 2021، 2022، اور 2023 کیلئے داخلے26 جون ..

ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا طالبات کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ، فیسوں میں 38 فیصد تک کمی

وزیرتعلیم پنجاب نے سکولوں میں ہفتہ کا دن ویکلی آف ڈے قرار دے دیا

جی سی یونیورسٹی میں سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء کا دورہ